"ہوسیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 16:
}}
 
'''ہوسیع''' (عبرانی:הוֹשֵׁעַ، یونانی:Ὠσηέ بہ معنی «نجات خدا کی طرف سے ہے») [[بنی اسرائیل]] کے [[انبیائے صغری|انبیائے صغیر]] میں سے پہلے نبی، [[بیری]] کے بیٹے تھے۔ انہوں نے دبلایمدبلائم کی بیٹی گومرجُمر سے شادی کی<ref>ہوسیع ۱: ۹٣</ref> اور اس سے ان کے دو بیٹے اور ایک بیٹی پیدا ہوئی جن کے نام بالترتیب یرزعیل ، لوعمی اور لوروحامہ بیان کئے گئے ہیں۔ ہوشع کے عہد نبوت میں بنی اسرائیل نے [[بعل]] دیوتا کی پوجا شروع کر دی اور اس کے لئے اونچی جگہوں پر قربانیاں چڑھایا کرتے تھے۔<ref>ہوسیع ۱۴: ۴</ref> اور شہر سامرہ میں بچھڑے کے بت کو پوجتے تھے۔<ref>ہوسیع ۵: ۸؛ ۱۰: ۵؛ ۱۳: ۲</ref> انہیں نہ تو یہودیت کا کچھ علم تھا نہ ہی اس سے کوئی نسبت تھی کیونکہ وہ نسبت یہودیت کے ہی تو خائن تھے۔<ref>ہوسیع ۱۹: ۲؛ ۱: ۱۴؛ ۶: ۶؛ ۱۰: ۱۲؛ ۱۲: ۶؛ ۱۱: ۱؛ ۴: ۱۳؛ ۵: ۴؛ ۹:۱، یرمیاہ ۳: ۱۴</ref> اس حد تک کہ انہوں نے سرے سے وجود شریعت یہودی کا انکار ہی کر دیا تھا۔<ref>یرمیاہ ۵: ۱۳؛ ہوسیع ۷: ۱۱</ref> لیکن ہوسیع نے انہیں توحید پرستی اور میانہ روی کا درس دیا۔<ref>ہوسیع ۴: ۲۱</ref> روایت ہے کہ ہوشع زانی عورتیں خریدتے تھے۔<ref>ہوسیع ۳: ۱؛ ۲: ۴</ref>