"ہوسیع" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
درستگی متن
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
←‏خاندان: اردو اسما سے تبدیل کیا
سطر 25:
 
== خاندان ==
ہسوعہوسیع کے خاندان اور سماجی زندگی کے بارے میں بہت کم معلومات ہیں۔ کتاب ہوشعہوسیع کے مطابق انہوں نے دبلایمدبلائم کی بیٹی گومرجُمر سے شادی کی لیکن گومرجُمر ان کے ساتھ مخلص نہ تھی۔ ہوشعہوسیع کو شادی کے وقت اس کے کردار کے بارے میں کچھ علم نہ تھا۔ اس کے برعکس انہیں بعد میں ایک خدائی اشارے کی ذریعے اس کی اطلاع ہوئی جو کہ بنی اسرائیل کے خدا سے غیر مخلص ہونے کی بابت پیغمبران بنی اسرائیل کو دی جاتی رہی۔<ref name=mjl>[https://www.myjewishlearning.com/article/hosea-amos-prophets-to-the-north/ "Hosea & Amos: Prophets to the North", My Jewish Learning]</ref>
 
== حوالہ جات ==