"فینحاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م شعیب بوٹ کی مدد سے ویکی ڈیٹا میں بین الویکی ربط کی خودکار منتقلی
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
[[تنک]] کے مطابق '''فینحاس''' {{دیگر نام|انگریزی=Phinehas}} ([[عبرانی زبان]]): פִּנְחָס‬، ([[جدید عبرانی]]):Pinəḥas [[ہارون]] کے پوتے اور [[ایلیزار]] کے فرزند تھے۔ وہ [[بنی اسرائیل]] کے خروج کے دوران میں وادی[[ تیہ ]] کے ایام میں ایک مذہبی پیشوا تھے۔ اوہ ایک اعلیٰ درجہ کے پیشوا تھے۔( [[کتاب خروج]]: 6:25)۔ ان کو غیر اخلاقیات سے سخت ناپسندیدگی تھی۔ ان کے زمانے میں [[موآب]] اور اہل [[مدین]] نے اسرائیلیوں کو [[بدعت فغفور]] اور غیر اسرائیلیوں میں شادی کی آزمائش میں ڈال دیا ۔ ان کی طرف سے یہ ایک کامیاب کوشش تھی جس کی فینحاس نے پرزور مخالفت کی۔ انہوں نے ایک اسرائیلی مرد اور مدین کی عورت کو [[سزائے موت]] دے دی کیونکہ وہ دونوں مرد کے خیمہ میں پائے گیے تھے۔ ایک اسرائیلی مرد اور مدینی عورت ے درمیان میں جنسی رشتہ خدا کو پسند نہیں آیا اور ان کے کے چونکہ اس گناہ کی وجہ سے طاعون کی وبا عام ہو گئی لہذا فینحاس نے خدا کے اس عذاب کو ٹالنے کے لیے برچھہ سے مرد ور عورت کو قتل کر دیا۔
 
فینحاس کے بنی اسرائیل میں [[بت پرستی ]] روکنے کی خوب کوشش کی۔ یہ بت پرستی مدینی عورت کی دین تھی۔ انہوں نے خدا کی پناہگاہوں کی بے حرمتی کرنے سے بھی اپنی قوم کو روکا۔ اعض اسرائیل میں داخلہ اور اپنے والد کی وفات کے بعد ان کو اسرائیل کا تیسرا بڑا مذہبی پیشوا یا [[کاہن]] مقرر کیا گیا۔( [[کتاب خروج]]: 20:28) [[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا]] 2 ستمبر کو ان کی یادگار مناتا ہے۔