"فینحاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا ازالہ ،  3 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
[[تنک]] کے مطابق '''فینحاس''' {{دیگر نام|عبرانی=פִּנְחָס‬}} [[ہارون]] کے پوتے اور [[الیعزر]] کے فرزند تھے۔ وہ [[بنی اسرائیل]] کے خروج کے دوران میں وادی [[تیہ]] کے ایام میں ایک مذہبی پیشوا تھے۔ اوہ ایک اعلیٰ درجہ کے پیشوا تھے۔( [[کتاب خروج]]: 6:25)۔ ان کو غیر اخلاقیات سے سخت ناپسندیدگی تھی۔ ان کے زمانے میں [[موآب]] اور اہل [[مدین]] نے اسرائیلیوں کو [[بدعت فغفورفغور]] اور غیر اسرائیلیوں میں شادی کی آزمائش میں ڈال دیا ۔ ان کی طرف سے یہ ایک کامیاب کوشش تھی جس کی فینحاس نے پرزور مخالفت کی۔ انہوں نے ایک اسرائیلی مرد اور مدین کی عورت کو [[سزائے موت]] دے دی کیونکہ وہ دونوں مرد کے خیمہ میں پائے گیے تھے۔ ایک اسرائیلی مرد اور مدینی عورت ے درمیان میں جنسی رشتہ خدا کو پسند نہیں آیا اور ان کے کے چونکہ اس گناہ کی وجہ سے طاعون کی وبا عام ہو گئی لہذا فینحاس نے خدا کے اس عذاب کو ٹالنے کے لیے برچھہ سے مرد ور عورت کو قتل کر دیا۔
 
فینحاس کے بنی اسرائیل میں [[بت پرستی ]] روکنے کی خوب کوشش کی۔ یہ بت پرستی مدینی عورت کی دین تھی۔ انہوں نے خدا کی پناہگاہوں کی بے حرمتی کرنے سے بھی اپنی قوم کو روکا۔ اعض اسرائیل میں داخلہ اور اپنے والد کی وفات کے بعد ان کو اسرائیل کا تیسرا بڑا مذہبی پیشوا یا [[کاہن]] مقرر کیا گیا۔( [[کتاب خروج]]: 20:28) [[مشرقی راسخ الاعتقاد کلیسیا]] 2 ستمبر کو ان کی یادگار مناتا ہے۔