"ابوبکر البغدادی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار صفائی+ترتیب (14.9 core)
درستی
سطر 1:
{{Infobox person}}
| name ={{Lang|ar|أبو بكر البغدادي}}
| image = Al-Furqān Media Abu Bakr al-Baghdadi.jpg
| title = سربراہ [[عراق اور الشام میں اسلامی ریاست]]
| native_name = {{Lang|ar|إبراهيم عواد إبراهيم علي محمد البدري السامرائي}}
| birth_name = ابراہیم عواد ابراہیم علی البدری السامرائی<ref>{{cite news |last1= Hal |first1=John |last2=Hanna |first2=Laurie |url=http://www.dailymail.co.uk/news/article-2961814/From-failure-fanatic-Report-card-emerges-ISIS-leader-Baghdadi-showing-struggled-English-repeat-final-year.html|title=Report card emerges showing ISIS leader struggled at school |work=Daily Mail |accessdate=24 February 2015 | archivedate = 2015-07-19 | archiveurl = https://web.archive.org/web/20150719033545/http://www.dailymail.co.uk/news/article-2961814/From-failure-fanatic-Report-card-emerges-ISIS-leader-Baghdadi-showing-struggled-English-repeat-final-year.html | deadurl = no}}</ref>
| birth_date = {{سال پیدائش اور عمر|1971|07|28|df=y}}<ref name="personal">{{cite press release |title=Security Council Al-Qaida Sanctions Committee adds Ibrahim Awwad Ibrahim Ali al-Badri al-Samarrai to its Sanctions List |url=http://www.un.org/press/en/2011/sc10405.doc.htm |date=5 October 2011 |publisher=United Nations Security Council, SC/10405 |accessdate=20 July 2014}}</ref>
| birth_place = [[سامرا]]، [[Ba'athist Iraq|عراق]]<ref name="personal"/> کے قریب
| death_place =
| death_cause =
| nationality = [[Iraqi people|عراقی]]
| other_names = ابو بکر
خلیفہ ابراہیم
ابو دعاء<ref name=dos-reward/>
'غیر مرئی شیخ'<ref name="alarab-rise"/>
| criminal_charge = ریاستہائے متحدہ کے ایگزیکیٹیو آرڈر 13224 کے تحت خصوصی طور پر عالمی دہشت گرد کا لقب دیا گیا ہے۔ نیز ابو بکر بغدادی کا نام [[Al-Qaida Sanctions Committee|United Nations Security Council 1267/1989 al-Qaida Sanctions Committee]] میں بھی درج ہے۔
| known_for =
| predecessor = [[ابو عمر البغدادی`]]
|religion = [[دیوبند]] [[مسلمان]]<ref>{{cite web| title =Profile: Abu Bakr al-Baghdadi | url =http://www.bbc.com/news/world-middle-east-27801676/| website =BBC| date = 15 May 2015| accessdate = 16 August 2015}}</ref><ref>{{cite web| title =The many names of Abu Bakr al-Baghdadi| url =http://www.al-monitor.com/pulse/originals/2015/03/isis-baghdadi-islamic-state-caliph-many-names-al-qaeda.html#| website = Al Monitor| date = 23 March 2015| accessdate = 11 April 2015}}</ref>
|module = {{Infobox military person|embed=yes
|allegiance = {{Flagicon image|Flag of Jihad.svg|25px}} جماعۃ جیش اہل السنۃ و الجماعۃ
(2003–2006)
{{Flagicon image|Flag of Jihad.svg|center|250px}} [[القاعدہ]]
(2006ء-2013ء)
* {{Flagicon image| Mujahideen Shura Council Iraq logo.jpg|size=17px}} [[Mujahideen Shura Council (Iraq)|مجاہدین شوری کونسل]] (جنوری 2006ء–اکتوبر 2006ء)
* {{Flagicon image|AQMI Flag.svg|25px}} [[Islamic State of Iraq]] (اکتوبر 2006ء–اپریل 2013ء)
{{Flagicon image|AQMI Flag.svg|25px}} [[عراق اور الشام میں اسلامی ریاست]]
(اپریل 2013ء–تا حال)
|branch =
|serviceyears = 2003ء–تا حال
|rank = قائد
|battles =
'''[[دہشت پر جنگ]]'''
'''عراق'''
* [[Iraq War]]
* [[Iraqi insurgency (2011–present)|Iraqi Insurgency]]
'''شام'''
* [[شامی خانہ جنگی]]
'''[[Military intervention against ISIL]]'''
* [[American-led intervention in Iraq (2014–present)]]
* [[Iranian intervention in Iraq (2014–present)]]
* [[American-led intervention in Syria]]
* [[February 2015 Egyptian airstrikes in Libya]]
* [[Boko Haram insurgency]]
[[فائل:Mugshot of Abu Bakr al-Baghdadi.jpg|تصغیر|بائیں|ابو بکر البغدای]]
'''ابراہیم عواد ابراہیم علی البدری السامرائی''' جو '''ابو بکر البغدادی''' کے نام سے معروف ہے، موجودهموجودہ بعض عراقی و شامی علاقوں پر قابض [[عراق اور الشام میں اسلامی ریاست]] نامی تنظیم و ریاست کا سربراہ ہے۔ انکو اکثر ان کی کنیت ابوبکر البغدادی سے بولایا جاتا ہے اور خود کو امیر المومنین اور خلیفہ ابراھیم بھی کہلاتے ہیں۔ 29 جون 2014 کو [[عراق اور الشام میں اسلامی ریاست]] کا پہلا خلیفہ ہونے کا دعوئ کیا اور تا حال ہے۔ انکے سخت نظریات اور اسلام کو بطور سخت تشخص دینے کے سبب اسلامی دنیا اور مغربی ممالک میں میں ان پر سخت تنقید کی جاتی ہے۔
ان کو گرفتاری کے صورت یا مارنے کے لیے امریکہ نے دس ملین ڈالر انعام رکھا ،تاریخ امریکہ نے اس وقت سب سے زیادہ انعام ایک القاعدہ کے سربراہ ایمن الزاوھری کے سر پہ زیادہ انعام رکھا ہے جو 26 ملین ہے اور اس کے بعد ابوبکر البغدادی پہ جو دس ملین ہے۔
== ابتدائی زندگی ==
ابوبکرالبغدادی [[1971ء]] کو [[سامراء]]، [[عراق]] میں پیدا ہوئے اور [[بغداد]] میں پرورش و تعلیم حاصل کی.کی۔ آپ کا تعلق عراق کے ایک معزز خاندان سے ہے۔ آپ کا سلسلہ نسب سیدنا [[امام علی رضا علیهعلیہ السلام]] سے جا ملتا ہے۔ آپ کا اصل نام ابراہیم ہے۔ اور آپ کے والد کا نام عواد بن ابراہیم بن علی البدری ہے۔ ان کا خاندان معزز اور صوفی تها.تها۔ پر افسوس، بغدادی دنیا کا ایک بدنام دہشتگرد بن گیا.گیا۔
آپ نے اسلامیہ کالج بغداد سے [[اسلامیات]] میں پی ایچ ڈی کی.کی۔ اس کے بعد آپ پروفیسر بهی رہے .۔
== القاعدہ سے روابط ==
[[2003]]ء میں [[عراق پر امریکی حملہ]] کے بعد انہوں نے [[القاعدہ]] کے ساتهساتہ روابط شروع کیے اور [[امریکہ]] کے خلاف بهرپور مزاحمت شروع کردی.کردی۔ اس وقت [[القاعدہ فی العراق]] کا سربراہ [[ابو مصعب الزرقاوی]] تها.تها۔ بغدادی کو گرفتار کیا گیا اور [[2009]]ء میں رہا ہوئے .۔ [[2006]]ء کو ابومصعب الزرقاوی کی ہلاکت واقع ہوئی اور [[مجاہدین شوری کونسل]] کا سربراہ [[ابو عمر البغدادی]] مقرر ہوا.ہوا۔ جس نے تنظیم کا نام بدل کر [[دولة العراق الاسلامية]] رکها.رکها۔ [[2010]]ء میں ابوعمر بهی امریکی بمباری میں ہلاک ہوا اور تنظیم کا نیا سربراہ ابوبکر البغدادی مقرر ہوا.ہوا۔
== خلافت کا اعلان ==
[[2012]]ء میں [[شام]] میں خانہ جنگی تیز ہو گئی.گئی۔ بغدادی نے اپنی تنظیم کا کچهکچہ حصہ شام میں [[بشار الاسد]] کے خلاف لڑنے کے لیے بهیجا.بهیجا۔ [[2013]]ء بغدادی اپنی مکمل جماعت کے ساتهساتہ شام گیا اور شامی شہر [[رقہ]] پر کنٹرول کرنے کے بعد بڑی تیزی سے [[شام]] و [[عراق]] کا ایک بہت بڑا رقبہ اپنے کنٹرول میں لے لیا.لیا۔ آخرکار [[موصل]] میں [[29 جون 2013]]ء بمطابق [[1 رمضان 1435ہجری]] کو بغدادی نے ایک وڈیو کے ذریعہ اپنی [[خلافت]] کا اعلان کر دیا.دیا۔
== طرز حکمرانی ==
ابوبکر البغدادی کو اس کے لوگوں نے ایک طریقہ کار کے تحت باقاعدهباقاعدہ اپنا خلیفہ مقررکیا ہے۔ داعش کے اہم ترین رہنماؤں کی مجلس نے اس کے ہاتهہاتہ پر بیعت کی ہے۔ ان کا دعوی ہے کہ ہم نے بغدادی کو اسی طرح خلیفہ منتخب کیا ہے۔ جس طرح خلفاء راشدین کو صحابہ کرام نے کیا تها.تها۔ ابوبکر البغدادی نے اپنے زیر اثر علاقوں کو ولایتوں (صوبوں) میں تقسیم کیا ہے۔ ہر ولایت پر والی یا گورنر مقرر ہے۔ الرقہ دار الخلافہ ہے۔ فوج کا جرنیل بغدادی نے ابو عمر الشیشانی کو مقرر کیا ہے اور داعش کا ترجمان ابو محمد العدنانی الشامی ہے۔ ابوبکرالبغدادی خود کو "امیرالمومنین" کہلاتا ہے۔ اس نے فوج، تعلیم، صحت، صدقات، مال اور ہر شعبے کے لیے الگ الگ "دیوان" مقرر کیے ہیں .۔ جنگجوؤں اور دیگر تنظیم کے ارکان کے لیے باقائدہ تنخواہیں مقرر کی گئی ہے۔ {{حوالہ درکار}}
== قید ==
ابوبکر البغدادی 2005ء تا 2009ء چار سال کے عرصہ تک [[ایران]] کے زیرتسلط [[عراق]] کے علاقے ام القصر کے نذدیک واقع [[بوکا جیل]] میں قید و بندکی صعوبتیں برداشت کرتے رہے .۔
== تنقید ==
* امریکی حکام کا نے اگست 2015 میں دعوی کیا کہ 26 سالہامریکی خاتون سماجی کارکن [[کائلہ مولر]] کو شدت پسند تنظیم دولت اسلامیہ کے سربراہ ابو بکر بغدادی نے تسلسل سے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا <ref>{{یادکرد خبر|نام خانوادگی=http://www.bbc.com/urdu/world/2015/08/150815_baghdadi_raped_kayla_mueller_sh|عنوان=’ابوبکر بغدادی نے جنسی تشدد کا نشانہ بنایا‘|تاریخ بازبینی=بی بی سی}}</ref> ۔
سعودی عرب کے مفتی اعظم اور کئی علما بغدادی کو [[خارجی]] قرار دے چکے ہیں .۔ تجزیہ نگار اسے [[موساد]] کا ایجنٹ قرار دے رہے ہیں .۔ ایڈورڈ سنوڈن کے انکشاف کے مطابق بغدادی اصل میں اسرائیلی شہری ہے۔
== مزید دیکھیے ==