"فینحاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 9:
 
== قیادت اور جنگ ==
بت پرستی، بدعت فغور اور حرام کاری کا بدلہ لینے کے لیے فینحاس نے اہل مدین سے جنگ کی۔ ان کے ساتھ 12،000 قوی الجسامت اور مضبوط فوجی جوان تھے جن کی انہوں نے قیادت کی۔ اس مہم میں پانچ مدیانی بادشاہوں کا قتل کیا گیا جن میں اعوّی، رقم، صُور، حور اور ربع تھے۔ ان کے ساتھ ساتھ باعوراء کے بیٹے [[بلعم بن باعوراء|بلعم]] کو بھی قتل کر دیا گیا۔ اسرائیلی روایات کے مطابق اسرائیل کا کوئی بھی جوان نہیں مارا گیا۔ <ref>گنتی 31</ref>
فینحاس بن الیعزر کا تذکرہ [[کتاب یشوع]] میں بھی ملتا ہے، [[قبیلہ روبن]]، [[قبیلہ جاد]] اور [[قبیلہ منسی|قبیلہ منسی کے آدھے خاندانی گروہ]] کے لوگ ایک ساتھ اردن کے اس پار اپنی زمین واپس لینے کے لیے نکل پڑتے ہیں۔ وہ دوسری طرف ایک [[گواہ (قربان گاہ)|عظیم قربان گاہ]] بناتے ہیں، دوسرے اسرائیلی غلطی سے اسے ایک نئے مذہب کی شروعات سمجھ لیتے ہیں اور پھر فینحاس کو تحقیقات کے لیے بھیجا جاتا ہے۔<ref>یشوع 22: 9-34</ref>