"کاتھولک کلیسیا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 54:
[[فائل:StPetersBasilicaEarlyMorning.jpg|تصغیر|سینٹ پیٹر چرچ، ویٹیکن سٹی (روم)]]
 
کاتھولک کلیسیا یا رومی کاتھولک کلیسیا ایک [[مسیحی]] کلیسیا ہے جو [[پاپائے روم]] کے ساتھ مکمل اشتراک میں ہے۔ موجودہ پاپائے روم پوپ بینیڈِکٹفرانسس شانزدہماول ہیں۔ کاتھولک[[ کلیسیا]]ء اپنی بنیاد اصل [[مسیحی]] برادری کو مانتی ہے جو خداوند [[یسوع مسیح]] نے خود قائم کی تھی اور جس کی کفالت [[بارہ رُسُل]] خصوصاً [[مقدس پطرس]] نے کی تھی۔
 
کاتھولک کلیسیا تمام [[مسیحی]][[ کلیسیائوںکلیسیا]]ؤں میں سے سب سے بڑی [[ کلیسیا]]ء ہے جو تمام مسیحیوں میں سے تقریباً نصف کی نمائندگی کرتی ہے۔ یہ دنیا کی سب سے منظم مذہبی اکائی ہے۔Statistical Yearbook of the Church, کے مطابق سن 2005 میں کاتھولک [[ کلیسیا]]ء کے مندرج ارکان کی تعداد 1,114,966,000 یعنيیعنی دنیا کی کل آبادی کا تقریباً چھٹا حصہ ہے۔
 
عالمگیر کاتھولک کلیسیا غربی یا [[لاطینی کلیسیا]] اور بائیس خود مختار [[مشرقی کیتھولک کے کلیسیا|شرقی کیتھولک]] کلیسیائوںکلیسیاؤں پر مشتمل ہے۔ یہ تمام پاپائے روم بشمول [[کلیہ اُسقُفان]] کو اپنا حتمی دینی فیصل مانتے ہیں۔
 
== ابتدا اور تاریخ ==
 
کاتھولک[[ کلیسیا]]ء اپني تاریخ کا سلسلہ [[یسوع مسیح|مسیح یسوع]] اور بارہ رُسُل تک جوڑتی ہے۔ یہ اُسقُفوں [بِشپ] اور پاپائے اعظم کو [[مقدس پطرس]] رسول کے جا نشیں تصور کرتی ہے۔ اصطلاح "کاتھولک کلیسیا" کاسب سے پہلا معلومہ استعمال اِنطاکیہ کے اِگنیشیئس نے کیا تھا جنہوں نے لکھا : "جہاں اُسقُف ہوں وہاں مومن بھی، ٹھیک جس طرح جہاں [[یسوع مسیح]] ہیں وہاں کاتھولک [[ کلیسیا]]ء ہے۔"
 
[[مسیحی]] فرقہ جو [[روم]] میں مقیم [[بطریق اعظم|پوپ]] کو انتہائی تقدس کا حق دار خیال کرتا ہے۔ یہ مسیحییوںمسیحیوں کا سب سے بڑا فرقہ ہے۔ جن میں اکثر [[اطالیہ|اٹلی]]، [[ہسپانیہ]]، [[فرانس]]، [[بولندا|پولینڈ]]، [[مجارستان|ہنگری]]، [[جنوبی امریکا]] وغیرہ میں آباد ہیں۔ 1829ء سے قبل انگلستان میں اس فرقے کے پیرو کئی ایک شہری حقوق سے محروم تھے۔
{{زمرہ کومنز|Roman Catholic Church}}
== حوالہ جات ==