"طلال مداح" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
تخلیق بذریعہ ویکی معاون
(کوئی فرق نہیں)

نسخہ بمطابق 06:16، 5 اگست 2018ء

طلال مداح (5 اگست 1940 – 11 اگست 2000; عربی: طلال مدَّاح) سعودی موسیقار اور نغمہ ساز تھے۔ ان کے نام میں شامل مداح ان کی والدہ کے خاندان کی طرف سے ہے۔ ان کے مداح ان کو " صوت الارض (عربی: صوت الارض) کے نام دیتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ سنہری گلے والے (عربی: الحنجرة الذهبية) کے نام سے بھی مشہور ہیں۔ وہ بیسویں صدی کے ایک مشہور و معروف عرب موسیقار تھے۔


حوالہ جات