"مسٹر بین" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
JarBot (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3536495 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
89.15.239.92 (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3536491 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
سطر 1:
[[فائل:Bean5.jpg|200px|تصغیر|"مسٹر بین بیک ٹو اسکول" کا ایک منظر]]
یہ بتانے کی بات ھے کہ یہ بہت اچھا ڑرامہ ھے
 
'''مسٹر بین''' {{دیگر نام|انگریزی= Mr. Bean}} آدھے گھنٹے کی چودہ اقساط پر مشتمل برطانوی کامیڈی ٹیلی ویژن کے سلسلہ وار ڈرامے کا نام ہے جس میں مرکزی کردار [[روان ایٹکنسن]]) نے ادا کیا۔ ڈراما کی تحریر روان ایٹکنسن، [[روبن ڈریسکول]]، [[رچرڈ کرٹس]] اور [[بن ایلٹن]] نے کی۔ مرکزی کردار کے نام سے نشر ہونے والے اس ڈراما کی پہلی قسط یکم جنوری [[1990ء]] کو نشر کی گئی اور آخری قسط گڈ نائٹ مسٹر بین (Goodnight, Mr. Bean) کے نام سے 21 اکتوبر [[1995ء]] کو نشر ہوئی۔
 
ڈراما مسٹر بین کو ایک ایسے آدمی کی صورت میں پیش کرتا ہے جس کا ذہن بچوں والا ہے اور دکھاتا ہے کہ روزمرہ کے معاملات کو حل کرنے میں وہ کس طرح مشکلات کا شکار ہوتا ہے۔ ڈراما نے پانچ سالہ عرصہ میں نہ صرف برطانوی ٹی وی شائقین کی بہت بڑی تعداد کو راغب کیا بلکہ کئی بین الاقوامی ایوارڈ بھی حاصل کیے جن میں Rose d'Or بھی شامل ہے۔ ڈراما نہ صرف بذات خود مشہور ہوا، بلکہ اس کے مرکزی خیال پر دو فلمیں اور ایک کارٹون سیریز بھی بنائی گئی ہے۔
 
== بیرونی روابط =اردو