"عدو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''عدو''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: עדו) یا '''عیدو''' [[بائبل]] میں مذکور ایک [[پیغمبر]] ہیں۔ [[کتاب تواریخ]] کے مطابق وہ [[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]] اور ان کے جانشین [[رحبعام]] اور [[ابیاہ (شاہ یہوداہ)|ابیاہ]] [[مملکت یہوداہ]] کے عہد حکومت میں رہتے تھے۔
عدو کے بارے میں بہت کم معلومات مل سکی ہیں تاہم ان کا تذکرہ صرف [[کتاب تواریخ]] کے اس حصے میں ملتا ہے جہاں سلیمان کے عہد حکومت کا تذکرہ ہے۔ کتاب تواریخ میں مذکور ہے کہ سلیمان کے عہد حکومت کے واقعات اور عدو کے [[مملکت اسرائیل (سامریہ)|مملکت اسرائیل]] کے بادشاہ [[یربعام اول]] کے خلاف پیشن گوئیاںوںگوئیوں کے تذکرے زیر تحرییر لائے گیے تھے۔ ۔<ref>See {{Bible verse|2|Chronicles|9:29|HE}}</ref> عدو نے جو تواریخ لکھی ہیں وہ اب معدوم ہیں۔ رحبعام بن سليمان کی تاریخ لکھنے کا سہرا بھی عدو کے سر ہی جاتا ہے۔<ref>{{Bible verse|2|Chronicles|12:15|HE}}</ref> اور اسی طرح انہوں نے رحبعام کے بیٹے بادشاہ [[ابیاہ (شاہ یہوداہ)|ابیاہ]] کا بھی تذکرہ لکھا ہے۔<ref>{{Bible verse|2|Chronicles|13:22|HE}}</ref>
تلمود کی کئی روایات میں عدو کو اول سلاطین 13 کے گمنام پیغمبر کے طور پر ملتا ہے، <ref>[https://www.sefaria.org/Sanhedrin.104a?lang=bi ''Talmud Bavli''، tractate ''Sanhedrin''، page 104a.]</ref> پہلی صدی قبل مسیح میں مؤرخ [[یوسیفس]]، چوتھی اور پانچویں صدی مسیح میں مسیحی مفسر [[جیورم]] اور عہد وسطی کے یہودی مفسر [[راشی (یہودی مفسر)|راشی]] نے عدو کا تذکرہ کیا ہے اور تلمود میں ایک گمنام پیغمبر کو عدو کے طور پر پہچاننے کی کوشش کی ہے۔ اول سلاطین کے ہیرو کو "خدا کا بندہ" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔<ref>See 1 Kings 13:1, etc.</ref> جنہوں نے يربعام کے خلاف پیشن گوئی کی، عدو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ ہرجگہ ایسا کرتے تھے۔
 
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/عدو»