"عدو" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1:
'''عدو''' ([[عبرانی زبان|عبرانی]]: עדו) یا '''عیدو''' [[بائبل]] میں مذکور ایک [[پیغمبر]] ہیں۔ [[کتاب تواریخ]] کے مطابق وہ [[سلیمان (بادشاہ)|سلیمان]] اور ان کے جانشین [[رحبعام]] اور [[ابیاہ (شاہ یہوداہ)|ابیاہ]] [[مملکت یہوداہ]] کے عہد حکومت میں رہتے تھے۔
عدو کے بارے میں بہت کم معلومات مل سکی ہیں تاہم ان کا تذکرہ صرف [[کتاب تواریخ]] کے اس حصے میں ملتا ہے جہاں سلیمان کے عہد حکومت کا تذکرہ ہے۔ کتاب تواریخ میں مذکور ہے کہ سلیمان کے عہد حکومت کے واقعات اور عدو کے [[مملکت اسرائیل (سامریہ)|مملکت اسرائیل]] کے بادشاہ [[یربعام اول]] کے خلاف پیشن گوئیوں کے تذکرے زیر تحرییر لائے گیے تھے۔ ۔<ref>See {{Bible verse|2|Chronicles|9:29|HE}}</ref> عدو نے جو تواریخ لکھی ہیں وہ اب معدوم ہیں۔ رحبعام بن سليمان کی تاریخ لکھنے کا سہرا بھی عدو کے سر ہی جاتا ہے۔<ref>{{Bible verse|2|Chronicles|12:15|HE}}</ref> اور اسی طرح انہوں نے رحبعام کے بیٹے بادشاہ [[ابیاہ (شاہ یہوداہ)|ابیاہ]] کا بھی تذکرہ لکھا ہے۔<ref>{{Bible verse|2|Chronicles|13:22|HE}}</ref>
تلمود کی کئی روایات میں عدو
یہ دعوی کرتے ہوئے کہ پیغمبر عدو اول سلاطین 13 میں بحیثیت ایک گمنام پیغمبر مذکور ہیے ہیں، جیروم عدو کو [[عزریا کے باپ عودد]] کے ساتھ کتاب سلاطین دوم 15:8 میں پاتے ہیں۔ <ref>Jewish Encyclopedia, [http://www.jewishencyclopedia.com/view.jsp?artid=74&letter=I&search=Jeroboam Jeroboam]</ref>
عدو کے نام سے ایک تذکرہ [[کتاب عزرا]] 8:17 میں کاشفیہ علاقہ کے صدر کے طور پر ملتا ہے۔ عزرا عدو اور ان کے بھائیوں سے ہیکل کے خدام لانے کی درخواست کرتے ہیں۔ ہی وہی عدو ہیں کہ جب عزرا پیغمبر [[زکیا بن برخیا]] کو بلاتے ہیں تو انہیں عدو کا بیٹا کہتے ہیں (عزرا 5:1 اور 6:14)۔ [[کتاب زکریاہ]] 1:1 اور 1:7 میں عدو کو دادا کے طور پر ذکر کیا گیا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
|