"عدو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 3:
تلمود کی کئی روایات میں عدو کا تذکرہ اول سلاطین 13 کے گمنام پیغمبر کے طور پر ملتا ہے، <ref>[https://www.sefaria.org/Sanhedrin.104a?lang=bi ''Talmud Bavli''، tractate ''Sanhedrin''، page 104a.]</ref> پہلی صدی قبل مسیح میں مؤرخ [[یوسیفس]]، چوتھی اور پانچویں صدی مسیح میں مسیحی مفسر [[جیورم]] اور عہد وسطی کے یہودی مفسر [[راشی (یہودی مفسر)|راشی]] نے عدو کا تذکرہ کیا ہے اور تلمود میں ایک گمنام پیغمبر کو عدو کے طور پر پہچاننے کی کوشش کی ہے۔ اول سلاطین کے ہیرو کو "خدا کا بندہ" کے لقب سے یاد کیا جاتا ہے۔<ref>See 1 Kings 13:1, etc.</ref> جنہوں نے يربعام کے خلاف پیشن گوئی کی، عدو کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے کئی پیشن گوئیاں کی ہیں۔ [[کتاب سلاطین]] ًٰن مذکور ہے کہ 300 سال بعد جب [[یوسیاہ]] کا دور تھا، بادشاہ نے یربعام کے قربان گاہ کو رسم کے مطابق خالی کرنے کے لیے انسانی ہڈیوں کو جلانا شروع کیا، اپنی اس مہم کے دوران یوسیاہ کو ‘‘خدا کا بندہ‘‘ کی قبر ملی، اس نے اس کے بارے میں معلوم کروایا تو اس کو بتایا گیا کہ یہ اس آدمی کی قبر ہے جس نے یربعام کی قربان گاہ کی پیشن گوئی کی تھی۔ یوسیاہ نے ان کی نبوت کا احترام کرتے ہوئے حکم دیا کہ ان کی قبر کو نقصان نہ پہونچایا جائے۔ <ref>2 Kings 23:16-18</ref>
لاحانکہ جیروم کا دعوی ہے کہ عدو کا تذکرہ اول سلاطین 13 کے ایک گمنام شخص کے طور پر ہوا ہے مگر وہ کہتے ہیں عدو کتاب سلاطین دوم 1 میں عزریادہ کے باپ عودہ کے ساتھ ایک پیغمبر کی حیثیت سے مذکور ہیں۔ <ref>Jewish Encyclopedia, [http://www.jewishencyclopedia.com/view.jsp?artid=74&letter=I&search=Jeroboam Jeroboam]</ref>
عدو کے نام سے ایک تذکرہ [[کتاب عزرا]] 8:17 میں کاشفیہ علاقہ کے صدر کے طور پر ملتا ہے۔ عزرا عدو اور ان کے بھائیوں سے ہیکل کے لیے خدام لانے کی درخواست کرتے ہیں۔ یہ وہی عدو ہیں کہ جب عزرا پیغمبر [[زکیازکریا بن برخیا]] کو بلاتے ہیں تو انہیں عدو کا بیٹا کہتے ہیں (عزرا 5:1 اور 6:14)۔ [[کتاب زکریاہ]] 1:1 اور 1:7 میں عدو کو زکریا کے دادا کے طور پر ذکر کیا گیا ہے۔
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
اخذ کردہ از «https://ur.wikipedia.org/wiki/عدو»