"کاہن" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
اضافہ متن
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 1:
کاہن ، کہن یا کوہن ( عبرانی : כֹּהֵן ، جمع :כֹּהֲנִים) [[عبرانی زبان]] میں ایک روحانی مقام و مرتبے کا نام ہے۔ یہودیوں کا کاہنوں کے بارے میں یہ عقیدہ ہے کہ وہ جناب ہارون ( موسی کے بھائی)کی نسل سے ہیں۔عربی اور فارسی میں کاہن جبکہ عبرانی میں کوہن کہا جاتا ہے۔
<ref>[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/4454-cohen دانشنامه یهودیت]، بازدید: آوریل
۲۰۱۳.</ref>
 
کتاب مقدس میں کئی مقامات پر لفظ کاہن غیر یہودی اہل روحانیت کے لیے بھی استعمال ہوا ہے۔ جس زمانے میں یروشلیم میں معبد موجود تھے۔ کاہن روزمرہ کے دیگر امور کے انجام دہی کے ساتھ قربانی اور ہدیہ جات کے معاملات پر بھی مامور تھے۔
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]
[[زمرہ:یہودی مذہبی پیشے]]