"جرم سوچ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 34:
== اقتباس ==
جارج اورول نے جب 1949ء میں یہ ناول لکھا تھا اس وقت نہ کمپیوٹر ایجاد ہوا تھا اور نہ ہی انٹرنیٹ۔ اس ناول میں اس نے ایک خیالی مشین telescreen کا ذکر کیا تھا جو حکومت کو لوگوں کے خیالات سے آگاہ رکھے گی اور حکومت ایسے لوگوں پر نظر رکھ سکے گی اور حسب ضرورت سزا بھی دے سکے گی۔ اب انٹرنیٹ کی شکل میں وہ جاسوس مشین موجود بھی ہے اور اعلیٰ ترین سطح کی جاسوسی کر بھی رہی ہے۔ حکومت کی جانب سے حقائق مسخ کرنے کے بارے میں وہ لکھتا ہے
*:"ہر ریکارڈ تباہ کر دیا جائے گا یا اس میں جھوٹ بھر دیا جائے گا، ہر کتاب کو دوبارہ لکھا جائے گا، ہر تصویر کو دوبارہ پینٹ کیا جائے گا، ہر مجسمے اور ہر سڑک کا نام تبدیل کر دیا جائے گا، تاریخوں میں ردوبدل کیا جائے گا۔ یہ عمل روز دہرایا جائے گا، ہر منٹ دہرایا جائے گا۔ ماضی ختم ہو جائے گا بس حال جاری رہے گا جو کبھی ختم نہیں ہو گا اور حکمران پارٹی جو کچھ بھی کرے گی وہ عین جائز ہو گا"۔
:“Every record has been destroyed or falsified, every book rewritten, every picture has been repainted, every statue and street building has been renamed, every date has been altered. And the process is continuing day by day and minute by minute. History has stopped. Nothing exists except an endless present in which the Party is always right.” <ref>[https://www.goodreads.com/quotes/481916-every-record-has-been-destroyed-or-falsified-every-book-rewritten George Orwell> Quotes> Quotable Quote]</ref>
 
*: “Power is in tearing human minds to pieces and putting them together again in new shapes of your own choosing.” (George Orwell, 1984) <ref>[http://www.zerohedge.com/news/2017-08-17/how-can-we-learn-past-if-we-erase-history How Can We Learn From The Past If We Erase History?]</ref>
 
*: "In the end, the world will not notice its enslavement, because the generations capable of creative thought and reason will have been replaced by a stultified, obedient mass of humanity only capable of acting in a manner predetermined by the rulers."
 
*: سرکاری پابندی کے بغیر نامعقول خیالات کو خاموش کر دیا جائے گا اور تکلیف دہ سچ حقائق پر پردہ ڈال دیا جائے گا۔
: "Unpopular ideas can be silenced, and inconvenient facts kept dark, without the need for any official ban..."<ref>[https://www.zerohedge.com/news/2018-08-10/freedom-press-george-orwell-medias-toxic-self-censorship The Freedom Of The Press: George Orwell On The Media's Toxic Self-Censorship]</ref>
 
== مزید ==