"کاہن" کے نسخوں کے درمیان فرق

471 بائٹ کا اضافہ ،  4 سال پہلے
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
[[فائل:The High Priest Aaron - Google Art Project.jpg|تصغیر|ہارون کاہن اعظم اسرائیل]]
'''کاہن '''، '''کہن''' یا '''کوہن''' ( عبرانی : כֹּהֵן ''کہن'' ، جمع :כֹּהֲנִים ''کہنویم'') [[عبرانی زبان]] میں ایک روحانی مقام و مرتبے کا نام ہے۔ یہودیوں کا کاہنوں کے بارے میں یہ عقیدہ ہے کہ وہ جناب ہارون ( موسی کے بھائی) کی نسل سے ہیں۔عربیہیں۔ عربی اور فارسیاردو میں کاہن جبکہ عبرانی میں کوہن کہا جاتا ہے۔<ref>[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/4454-cohen یہودی دائرۃ المعارف]، اخذ کردہ بتاریخ: اگست 2018</ref>
<ref>[http://www.jewishencyclopedia.com/articles/4454-cohen دانشنامه یهودیت]، بازدید: آوریل
۲۰۱۳.</ref>
 
کتاب مقدس میں کئی مقامات پر لفظ کاہن غیر یہودی اہل روحانیت کے لیے بھی استعمال ہوا ہے۔ جس زمانے میں یروشلیم میں معبد موجود تھے۔ کاہن روزمرہ کے دیگر امور کے انجام دہی کے ساتھ قربانی اور ہدیہ جات کے معاملات پر بھی مامور تھے۔
 
موجودہ دور میں کاہنوں اور عام یہودیوں میں بہت کم فرق ہے لیکن کاہنوں کے لیے جو قوانین ہیں و دیگر تمام یہودیوں سے الگ ہیں۔
 
 
== عہد نامہ قدیم میں ==
چونکہ جناب ہارون قوم لاوی کی نسل سے تھے اس لیے ایک عمومی درجہ بندی انساب کے ضمن میں کاہنوں کو لاوی بھی کہا جاتا تھا، باوجود اس کے کہ تمام لاوی النسل روحانی نہ تھے۔
 
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
* کتاب مقدس [[عہد نامہ قدیم|عهد عتیق]] و [[عہد نامہ جدید|عهد جدید]]، ترجمه فاضل خان همدانی، ویلیام گلن، هنری مرتن، تهران: اساطیر، ۱۳۷۹، ISBN 964-331-068-X
 
[[زمرہ:یہودی مذہبی پیشے]]
92,397

ترامیم