"تعدد ازدواج" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
اضافہ
درستی
سطر 5:
# [[تعدد شوہری]]
 
ان میں سے اول الذکر، یعنی تعدد ازواج قدیم زمانے میں بہت عام تھی۔ راجا مہاراجا، مسلمان سلاطین اور امراء اکثر کئی شادیاں کرتے اور اپنے حرم میں کئی داشتاؤں کو رکھا کرتے تھے۔ یہ رسم جدید دور میں کم ہی دیکھی جاتی ہے۔ [[ترکی]] اور [[مغربی دنیا]] یہ قابل سزا جرم بھی ہے۔ دوسری صورت یعنی تعدد شوہری شاذ و نادر دیکھی جاتی رہی ہے۔ تاہم یہ کچھ قبائل میں عام رہی ہے۔ جدید دور میں [[بھارت]] کے کچھ قبائل اور [[تبت]] کی کچھ آبادیوں میں یہ عام بات ہے۔
 
{{نامکمل}}