"نشاستہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار درستی+ترتیب+صفائی (9.7)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
'''نشاستہ'''، اسٹارچ یا starch کسی بھی ایسے [[سالمۂ کبیر|سالمۂ کبیر (macromolecule)]] کو کہا جاتا ہے کہ جس کی ساخت میں [[فحم|کاربن]]، [[آبسازہائیڈروجن]] اور [[آکسیجن]] کے سالماتایٹم پائے جاتے ہوں اورہوں۔ بنیادی طور پر اسنشاستہ کے طبیعی[[گلوکوز]] خواصکا [[شکرپولی مر]] سےہوتا قریبہے ہوں،اور پودوں میں پایا جاتا ہے مثلاً [[آلو]]۔ انکا [[کیمیائی صیغہ|formula]] [[کیمیاء|کیمیائی]] طور پر ---- {{د2}} (C<sub>6</sub>H<sub>10</sub>O<sub>5</sub>)<sub>n</sub> {{دخ2}} ---- لکھا جاتا ہے{{ر}}<ref>Raven, P.; Evert, R.; Eichhorn, S. (1999) ''Biology of Plants'' (6th edition) p. 910 Worth Publishers. ISBN 1-57259-041-6</ref>{{ڑ}}۔ یہ سالمات چونکہ جاندار اجسام میں پائے جاتے ہیں اسی وجہ سے انکو [[حیاتی مکثورہ|حیاتی مکثورات]] میں شمار کیا جاتا ہے۔ [[طب|طبی]] اعتبار سے یہ جانداروں کے جسم میں [[توانائی]] ذخیرہ کرنے کا سب سے اہم ذریعہ تسلیم کیے جاتے ہیں۔ یہ سالمات کبیر یا میکرو مالیکیولز اصل میں بہت سے چھوٹے سالمات یا [[سالمۂ خرد|مائکرو مالیکیولز]] سے ملکر بنے ہوتے ہیں اسی وجہ سے اس قسم کی شکر کو [[کثیر سکراد|کثیر سکراد (polysaccharides)]] کہا جاتا ہے جو [[امائلوز]] اور [[امائلو پیکٹن]] کی ایک طویل زنجیر کی سی شکل پر بنے ہوئے ہوتے ہیں۔
 
==مزید دیکھیے==
* [[گلوکوز]]
* [[غذا]]
* [[غذا کے اجزا]]
* [[امینو ایسڈ]]
 
 
== حوالہ جات و بیرونی روابط ==