"یسعیاہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی
املا
(ٹیگ: ترمیم از موبائل ترمیم از موبائل ایپ آئی فون ایپ ترمیم)
سطر 42:
ایسا لگتا ہے کہ یہ ناقدین نہیں چاہتے کہ مسلمان ان بشارات سے اپنے حق میں استفادہ کریں یا بطور دلیل پیش کریں۔ چونکہ ہاکس کے برعکس وہ ان بشارات کو مسیح سے مربوط نہ کر سکے تو انہوں نے ان کو مشکوک قرار دیتے ہوئے یہانتک کہہ دیا کہ یہ تو یسعیاہ کے دو سو سال بعد لکھی گئیں۔ جبکہ بعض دیگر دانشور یہ سمجھتے ہیں کہ یہ سب بشارتیں ہر صورت مسیح سے ہی متعلق ہیں اس دلیل کے ساتھ کہ پہلے ابواب کی طرح تمام ابواب یسعیاہ کے اپنے لکھے ہوئے ہیں۔
 
محمد صادق تہرانتہرانی کی نظر میں اس مسئلے کو جس سمت سے بھی دیکھا جائے یہ اسلام ہی کے حق میں ہے۔ اور پہلی بشارتیں جو یسعیاہ سے منسوب ہیں اور جو ان سے دوسو سال بعد لکھی گئیں
حتمی طور پر زبان وحی سے صادر شدہ ہیں اور مسیح سے کوئی نسبت نہیں رکھتیں۔<ref>صادقی تهرانی، محمد - [https://shokraneh.net/?product=بشارات-عهدین بشارات عهدین] - ص 19 - انتشارات شکرانه - چاپ 1390</ref>