"پاکستان مسلم لیگ (ق)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م اضافہ خانہ معلومات > (بدرخواست صارف:BukhariSaeed)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 72:
|footnotes=
}}
{{unbalanced}}
{{صفائی نو لکھائی}}
{{پاکستان کی سیاست}}
 
'''پاکستان مسلم لیگ''' ق یا پاکستان مسلم لیگ قائد اعظم، [[پاکستان]] کی ایک روشن خیال اور اعتدال پسند پارٹی ہے۔ جو اس [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کا ایک دھڑا ہے جس نے پاکستان کا قیام ممکن بنایا۔ (دیکھیں: [[قیام پاکستان]]، [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]])۔ یہ جماعت عمومی طور پر ایک روشن خیال تصور کی جاتی ہے۔ پاکستان مسلم لیگ ق یا [[پاکستان مسلم لیگ ق|ق لیگ]] کا قیام 2001 میں اس وقت عمل میں آیا جب وقت مسلم لیگ بہت سے دھڑوں میں بٹ چکی تھی، جن میں سے ق لیگ کو سب سے کم عوامی حمایت حاصل تھی۔ صدر جنرل [[پرویز مشرف]] اور مسلم لیگ ق کو ایک دوسرے کی زبردست حمایت حاصل ہے۔