"ذہین شاہ تاجی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
سطر 13:
| occupation = [[تصوف]]، [[شاعر]]، [[philosopher]]، [[scholar]]
}}
معروف [[اردو]] [[تصوف|صوفی]] [[شاعر]]، [[فلسفہ|فلسفی]]، اسکالر '''ذہین شاہ تاجی''' کا تعلق صوفیا کے [[سلسلہ چشتیہ]] سے ہے۔ ان کا سلسلہ نسب دوسرے خلیفہ عمر فاروق سے ملتا تھا۔
 
== نام ==
سطر 28:
 
== حلقہ احباب ==
ان کا حلقہ احباب بہت وسیع تھا۔ ان کے علمی اور ادبی حلقے میں اے بی حلیم المعرف ابّا حلیم (سابق شیخ الجامعہ، جامعہ کراچی) ماہر القادری (مدیر فاران)پروفیسر غلام مصطفے، پروفیسر کرار حسین ( سابق وائس چانسلر، بلوچستان یونیورسٹی)،حسرت کشگجوی، مولانا کوثر نیازی، رشید ترابی، جوش ملیح آبادی، ابو لخیر کشفی،اطہر نفیس، الیاس عشقی، رئیس امرہوی، sڈاکٹر محمود احمد ( سابق صدر شعبہ فلسفہ، جامعہ کراچی)، ڈاکٹر علی اشرف( سابق صدر شعبہ انگریزی، جامعہ کراچی، 1971 میں بنگلہ دیش چلے گئے تھے) ڈاکٹر منظور احمد (وائس چانسلر، ہمدرد یونیورسٹی کراچی)پروفیسر [[مجتبیٰ حسین]] (صدر شعبہُ اردو بلوچستان یونیورسٹی)، [[سید محمد تقی]] اور سلیم احمد شامل تھے ( فہرست طویل ہے)۔ 60 کی دہائی میں کراچی میں شاعر اطہر نفیس کے سوتیلے بھائی کنور اصغر علی خان کے گھرواقع نشتر روڈ (سابقہ لارنس روڈ) پر ذہین شاہ تاجی آیا کرتے تھے۔ ذہین شاہ تاجی پان بہت شوق سے کھاتے تھے۔
 
== تصنیفات ==
سطر 61:
[[زمرہ:مسلم علماء]]
[[زمرہ:مہاجر شخصیات]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]