"تبادلۂ خیال:ورلڈ وائڈ ویب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏"برداشت": نیا قطعہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
* لفظ ’’حبالہ‘‘ کو استعمال کرنے کی وجہ درج نہیں کی گئی ہے۔ میرے خیال میں ویب کیلئے اُردو میں آسان لفظ ’’جالا‘‘ یا ’’جالہ‘‘ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔ اگر انگریزی میں اتنا عام فہم لفظ اتنے وسیع معنی میں استعمال کیا جاسکتا ہے تو اُردو میں کیوں نہیں؟۔۔ --[[صارف:محبوب عالم|محبوب عالم]] 09:09, 23 جولا‎ئی 2011 (UTC)
 
== "برداشت" ==
 
آج کل جبکہ ہر طرف لڑائی جھگڑے عروج پر ہیں آئے روز پورے ملک میں قتل و غارت گری ہے اس کی ایک بڑی وجہ عدم برداشت بھی ہے۔
اگر ہم اپنے اندر برداشت کا مادہ پیدا کریں اور اپنے جذبات پر قابو پاکر دوسرے کو معاف کردیں تو معاشرتی لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت گری سے پاک ہوسکتا ہے۔ [[صارف:محمد عمیر تونسوی|محمد عمیر تونسوی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد عمیر تونسوی|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/محمد عمیر تونسوی|شراکتیں]]) 05:26، 15 اگست 2018ء ([[UTC|م ع و]])
واپس "ورلڈ وائڈ ویب" پر