"فضل الہی چوہدری" کے نسخوں کے درمیان فرق

زرعی یونیورسٹی لائل پور(فیصل آباد)بی ایس سی کیا، علی گڑھ یونیورسٹی سے ایم اے انگلش اور ایل ایل بی کیا،ضلع گجرات میں پریکٹس کرتے رہے۔
== سیاسی میدان ==
1933ء میں گجرات ڈسٹرک بورڈ کے ارکان رہے 1944ء میں گجرات ڈسٹرک مسلم لیگ کے صدر بنے،1946ء مین پنجاب اسمبلی کے ارکان منتخب ہوئے ون یونٹ دور میں مغربی پاکستان اسمبلی کے ارکان بنے1965ء میں سینئر ڈپٹی اسپیکر بنے1969ء میں پیپلز پارٹی میں شریک ہوئے دسمبر 1970 میں [[تحصیل کھاریاں|کھاریاں]] کے ایم این اے منتخب ہوئے1971ء میں قومی اسمبلی کے اسپیکر منتخب ہوئے1973ء میں پاکستان کے پہلے صدرمنتخب ہوئے اور پارلیمانی سیاست میں وسیع تجربہ رکھتے تھے۔ وہ ستمبر 1978ء تک ملک کے [[صدر پاکستان|صدر]] رہے اور جنرل [[محمد ضیاء الحق|ضیاء الحق]] کی طرف سے اقتدار پر قبضے کے بعد مستعفی ہو گئے۔ آپ کا تعلق [[گجر]]برادری سے ہے۔
 
== وفات ==