"نوری آباد" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 17:
|}}
[[File: View Of A Factory In Nooriabad!.jpeg|thumb|ایک صنعت کا منظر]]
'''نوری آباد''' ({{lang-en|Nooriabad}}) ایک صنعتی قصبہ ہے جو نیشنل ہائی وے این 5 کے اوپر [[کراچی]] سے 94 کلومیٹر کی دوری پر [[ضلع جامشورو]] میں واقع ہے۔ یہ علاقہ صنعتوں کی وجہ سے بہت مشہور ہے۔ یہاں کی آبادی تقریبا 50000 ہے۔ [[کراچی]] کے بعد یہ سندھ کا سب سے بڑا صنعتی علاقہ ہے۔ اس علاقے کی صنعتوں کے انچارج ضیاالرحمان ہیں، جو اس علاقے کے ترقیاتی منصوبوں میں سب سے آگے ہیں، انہوں نے 1990ء کی دہائی میں یہاں ایک کالج بنوایا جو آج بھی اس علاقے میں علم کی شمع روشن کیے ہوئے ہیں۔ اس علاقے کے مقامی لوگ ''پالاری'' اور ''جاکھرے'' ہیں، اس کے علاوہ دور دراز کے علاقوں سے آئے ہوئے مزدور یہاں کی آبادی میں شامل ہیں۔