"تبادلۂ خیال:ورلڈ وائڈ ویب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
←‏"برداشت": نیا قطعہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
←‏"شناخت": نیا قطعہ
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
 
سطر 5:
آج کل جبکہ ہر طرف لڑائی جھگڑے عروج پر ہیں آئے روز پورے ملک میں قتل و غارت گری ہے اس کی ایک بڑی وجہ عدم برداشت بھی ہے۔
اگر ہم اپنے اندر برداشت کا مادہ پیدا کریں اور اپنے جذبات پر قابو پاکر دوسرے کو معاف کردیں تو معاشرتی لڑائی جھگڑے اور قتل و غارت گری سے پاک ہوسکتا ہے۔ [[صارف:محمد عمیر تونسوی|محمد عمیر تونسوی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد عمیر تونسوی|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/محمد عمیر تونسوی|شراکتیں]]) 05:26، 15 اگست 2018ء ([[UTC|م ع و]])
 
== "شناخت" ==
 
کچھ لوگوں کا مزاج سمجھنے کےلئے ضروری نہیں کہ سالہا سال ان کے ساتھ رہا جائے بلکہ ایک بول سے اگلے بندے کے مزاج کا بخوبی اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ بول تو دور بعض لوگ تو شکل و صورت اور نقل و حرکت سے پہچانے جاتے ہیں آیا ان کا مزاج کیسا ہے۔
اس فانی دنیا میں ہم مزاج اور مخلص انسان ڈھونڈنا ممکن ہی نہیں بلکہ محال ہے جو من و عن ویسا ہی ہو جیسا انسان چاہتا ہے اس لیے ہمیں چاہئے اپنے ہم مزاج ڈھونڈنے کے بجائے اپنے مزاج کو دوسروں کے مزاج کے مطابق ڈھال دیں تاکہ ہم خوش و خرم زندگی گزار سکیں۔ [[صارف:محمد عمیر تونسوی|محمد عمیر تونسوی]] ([[تبادلۂ خیال صارف:محمد عمیر تونسوی|تبادلۂ خیال]] • [[خاص:شراکتیں/محمد عمیر تونسوی|شراکتیں]]) 21:17، 15 اگست 2018ء ([[UTC|م ع و]])
واپس "ورلڈ وائڈ ویب" پر