"ویکیپیڈیا:تعارف" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: اضافہ زمرہ جات : + زمرہ:ویکیپیڈیا فوری تعارف
م خودکار: خودکار درستی املا ← ہوں گے، لیے، کر دیں، اور
سطر 6:
<div style="border:3px solid #fc0;padding:.5em 1em 1em 1em;border-top:none;font-size:110%; background-color:#fff;color:#000">
'''ویکیپیڈیا''' کو جنوری [[2001ء]] میں شروع کیا گیا تھا اور اردو ميں اس کا آغاز 27 جنوری، [[2004ء]] میں ہواـ اور پہلا مضمون 5 مارچ کو لکھا گیا۔<br />
اردو ویکیپیڈیا ایک ایسی [[آن لائن]] [[ویب سائٹ]] ہے جہاں مختلف علوم پر بکھری ہوئی [[معلومات]] کو نہ صرف یکجا کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے بلکہ ان میں اضافہ بھی کیا جا رہا ہے۔ منصوبہ بہت بڑا بلکہ عظیم ہے، مگر افرادی قوت ناپید۔ مقصد علم کی تمام شاخوں کو عام آدمی کی سمجھ کے مطابق بنا کر پیش کرنا ہے کیونکہ یہی ترقی کا واحد راستہ ہے۔ اگر آپ کے پاس بھی اس قطرہ قطرہ بننے والے دریا میں ٹپکانے کے لئےلیے کوئی موضوع، کوئی معلومات، کوئی لفظ ہو تو [[ویکیپیڈیا:جسے کوئی بھی مرتب کرسکتا ہے|بلا کسی ہچکچاہٹ کے شامل کر دیجیے]] کہ اسی طرح یہ دریا، بنجر زمین کو سیراب کرنے کے قابل ہوسکتا ہے۔ کسی بھی قوم کا تشخص اور قوم کی ترقی کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ وہ قوم علم و عمل کے میدان میں کس طرح کے طرزِ عمل کا مظاہرہ کرتی ہے،ہے اور اردو ویکیپیڈیا آپ کو وہ موقع فراہم کرتا ہے، جہاں آپ نا صرف یہ کہ علمی میدان میں عملی طور پر بآسانی [[اردو]] کا تشخص اجاگر کر سکتے ہیں بلکہ خود اپنی شناخت بھی بنا سکتے ہیں۔
 
== ویکیپیڈیا کیا ہے؟ ==
سطر 15:
# ویکیپیڈیا آپ کو [[ورلڈ وائڈ ویب]] پر لامحدود [[Space|فضا (space)]] مہیا کرتا ہے، جس پر آپ جس قدر چاہیں اپنے قلم کی صلاحیت استعمال کر سکتے ہیں۔
# ویکیپیڈیا آپ کو اپنا ذاتی صفحہ (Profile Page) مہیا کرتا ہے، جس پر آپ اپنے بارے میں جو کچھ تحریر کرنا چاہیں اور جس قدر کرنا چاہیں کر سکتے ہیں۔
# ویکیپیڈیا آپ کو قلمی دوست مہیا کرتا ہے جو ہر وقت اور ہر مرحلے پر آپ کے ساتھ ہونگے۔ہوں گے۔
# ویکیپیڈیا آپ کو ہر مشکل پر فوری مدد فراہم کرے گا تاکہ آپ اپنی تحریر بخوبی مکمل کر سکیں۔
# آپ کا جو مضمون بھی جامع اور معیاری ہوگا ویکیپیڈیا اس کو منتخب مضمون کا درجہ دے کر [[صفحۂ اول]] کی زینت بنائے گا۔
سطر 21:
 
== آپ کیا کر سکتے ہیں؟ ==
آپ بے فکر ہو کر کوئی بھی تحریر یا ترمیم کرسکتے ہیں اور اس میں کسی قسم کے تذبذب یا فکر سے کام نہ لیں &mdash; اس ویکیپیڈیا میں ''ہر کوئی'' تقریباً ہر صفحے میں ترمیم کرسکتا ہے اور یہ آپ کو اپنی ذہنی اور تخلیقی صلاحیتیں استعمال کرنے کی دعوت دیتا ہے۔ بس یہ ہے کہ اس میں لکھنے والوں کو بھی اپنی تحریروں میں معیار اور اخلاقی اقدار کو ملحوظ رکھنا چاہیے۔ اگر کوئی نقص محسوس ہو تو اسے دور کردیںکر دیں ، اگر کہیں کوئی ہجے کی غلطی ہو تو اسے درست کردیںکر دیں اور اگر کوئی کمی ہو تو اسے بہتر کرنے کی کوشش کریں۔
 
ویکیپیڈیا کے استعمال سے آپ اسے کوئی نقصان نہیں پہنچائیں گے اور اسے آزادانہ اور بے فکر استعمال کرنے سے اس میں میں کوئی ٹوٹ پھوٹ یا خرابی نہیں پیدا ہوگی اور کوئی نقص ہو بھی گیا تو اسے درست کیا جا سکتا ہے۔ لہذا قدم بڑھائیے؛ کچھ لکھیے، کچھ درست کیجئے اور اس کو معلومات کا ایک بہترین ذخیرہ بنانے کے لئےلیے اپنی کوششیں صرف کیجئے!
 
<div style="text-align:center; font-size:110%; width:100%">