"تلنگانہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

2 بائٹ کا اضافہ ،  2 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت
م (خودکار: خودکار درستی املا ← دار الحکومت)
'''تلنگانہ''' ([[تیلگو زبان|تیلگو]]: తెలంగాణ)، [[بھارت]] کی ریاست آندھرا پردیش سے الگ کر کے اس کو 2 [[جون]] [[2014]] کو ریاست کا درجہ دیا گیا۔<ref>[http://www.bbc.co.uk/urdu/regional/2014/06/140601_india_new_telangana_state_zz.shtml بھارت کی 29ویں ریاست وجود میں آ گئی - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref> یہ صوبہ بھارت کے حیدرآباد نامی راجواڈے کے تیلگو زبان بولنے والے علاقوں سے مل کر بنا ہے۔ 'تلنگانہ' لفظ کا مطلب ہے 'تیلگو بولنے والوں کی زمین'.
 
تلنگانہ کا دارالحکومتدار الحکومت [[حیدرآباد، دکن]] ہے جو فی الحال ریاست [[آندھرا پردیش]] کا بھی دارالحکومتدار الحکومت ہے۔
 
30 جولائی 2013 کو [[کانگریس پارٹی]] نے جمہوریہ بھارت کے 29 ویں ریاست کے طور پر [[آندھرا پردیش]] سے تلنگانہ ریاست بنانے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تھا۔ نئی ریاست کی تعمیر کے لیے ایک وسیع دستور العمل مقرر کیا گیا تھا اور اس دستور العمل کے لیے 122 دن یا کم سے کم چار ماہ مختص کیے گئے تھے۔ سرکاری طور پر تقسیم ہونے سے بھارتی پارلیمنٹ کی طرف سے منظور کیا جانا لازمی ہوتا ہے۔ جس کی منظوری کے بعد اب اس کو ریاست کا درجہ مل گيا ہے۔
111,622

ترامیم