"فینحاس" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← کی بجائے، کر دیا
سطر 6:
 
== بدعت فغور ==
بدعت فغور کا واقعہ [[بلعم بن باعوراء]] کے واقعہ کے فوراً پیش آتا ہے۔ ان کو اسرائیلیوں کو لعن طعن کرنے کے لیے بلایا گیا تھا مگر وہ کامیاب نہ ہو سکے۔ کیونکہ خدا نے ان کا منہ اسرائیلیوں کی تعریف سے بھر دیا تھا۔ اس کےکی بجائے یہ ہوا کہ یہودی روزانہ جس دعا سے اپنی صبح کا آغاز کرتے ہیں وہ بلعم بن باعوراء کی ہی دعاؤں میں سے ہے۔ بلعم چونکہ اسرائیلیوں کو ملامت نہ کر سکے لہذا اپنے وطن کو روانہ ہو گئے۔ [[کتاب گنتی]] بلعم کا واقعہ اور فغور کا واقعہ کے درمیان میں براہ راست تعلق بتاتی ہے۔<ref>گنتی 31: 16</ref> موسی نے تمام بت پرستوں کے قتل کا حکم دیا [[قبیلہ شمعون]] کے اسرائیلی شاہزادہ سلو کے بیٹے [[زمری]] نے علی الاعلان موسی کا دفاع کیا اور ان تمام لوگوں پر اپنا فیصلہ سنایا جو [[خیمۂ اجتماع]] کے دروازے پر موسی کے ساتھ کھڑے تھے، ایک بنی اسرائیلی موسی اور تمام لوگوں کے سامنے ایک مدیانی عورت کو لے کر آئے۔ فینحاس نے ان کا پیچھا کیا اور برچھے سے ان کو قتل کردیاکر دیا اور اس طرح انہوں نے وبا سے لوگوں کو بچایا۔<ref>گنتی باب 25</ref>
 
== قیادت اور جنگ ==