"منظور احمد وٹو" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: خودکار درستی املا ← اور
سطر 1:
{{خانہ معلومات صاحب منصب/عربی}}
'''میاں منظور وٹو''' اوکاڑہ کے وٹو خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔ وٹو خاندان اوکاڑہ میں معاشی اور سیاسی لحاظ سے کافی مضبوط ہے۔ اس کے دیگر افراد میں سابق وزیر خزانہ میاں یسین خان مرحوم، میاں معین وٹو ایم این اے 144 اور میاں خرم جہانگیر شامل ہیں۔ میاں منظور وٹو پاکستانی سیاست میں بڑا نام ہیں وہ متعدد عہدوں پر فائز رہے جس میں وزیراعلیٰ پنجاب ، اسپیکر پنجاب اسمبلی،اسمبلی اور وفاقی وزیر امور کشمیر رہے۔ 2018ء کے سالانہ انتخابات میں میاں معین وٹو سے شکست کھائی۔
 
== حوالہ جات ==