"کاہن" کے نسخوں کے درمیان فرق

1 بائٹ کا اضافہ ،  3 سال پہلے
م
خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئی، اور، سر انجام
(گروہ زمرہ بندی: حذف از زمرہ:خودکار ویکائی)
م (خودکار: خودکار درستی املا ← ہو گئی، اور، سر انجام)
 
== عہد نامہ قدیم میں ==
 
کاہنوں کا سلسلہ مختلف اوصاف و شرائط سے ہارون سے جا ملتا ہے۔ جس زمانے میں خدا نے ایک عہد دائمی اس کے ساتھ اور اس کے بیٹوں کے ساتھ برقرار رکھا،رکھا اور جس زمانے میں وہ چالیس برس تک مارے مارے پھرتے رہے تاوقتیکہ یروشلیم میں معبد مقدس کی تعمیر ہوگئی۔ہو گئی۔ کاہنوں کے ذمے اعمال روزانہ اور یہودیوں کی عیدوں کے لیے قربانی کے معاملات دیکھنا اور انہیں سر انجام دینا تھا۔ معبد اوّل اور دوم کے زمانے میں کاہنوں کے فرائض ایک ہی جیسے تھے۔ وہ چوبیس گروہوں میں تقسیم تھے اور ہر گروہ میں چھ خاندان ہوا کرتے تھے۔ ان چوبیس گروہوں میں سے ہر گروہ ایک پورے ایک ہفتے تک فرائض سرانجامسر انجام دیتا تھا اور چھ خاندانوں میں سے ہر خاندان کے فرائض کا ایک دن ہوتا تھا ساتویں دن ( یعنی سبت کو ) چھ کے چھ خاندان اکٹھے فرائض سرانجامسر انجام دیتے تھے۔
 
چونکہ جناب ہارون قوم لاوی کی نسل سے تھے اس لیے ایک عمومی درجہ بندی انساب کے ضمن میں کاہنوں کو لاوی بھی کہا جاتا تھا، باوجود اس کے کہ تمام لاوی النسل روحانی نہ تھے۔
111,622

ترامیم