"وزیراعظم پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 18:
|website = '''[http://www.pakistan.gov.pk/ www.pakistan.gov.pk/]'''
|}}
 
[[فائل:FlagofPrimeMinister.JPG|تصغیر|وزیر اعظم پاکستان کا پرچم]]
{{پاکستان کی سیاست}}
[[فائل:FlagofPrimeMinister.JPG|تصغیر|وزیر اعظم پاکستان کا پرچم]]
'''پاکستان کا وزیر اعظم''' [[حکومت پاکستان]] کا سربراہ ہوتا ہے۔ [[پاکستان]] کی قومی اسمبلی کے ارکان وزیر اعظم کو منتخب کرتے ہیں۔ وزیر اعظم کا یہ عہدہ پانچ سال کے لیے ہوتا ہے۔ وزیر اعظم اپنی معاونت کے لیے [[کابینہ پاکستان|وزیروں کا انتخاب]] کرتا ہے۔ [[صدر پاکستان]] کے پاس وزیر اعظم اور اسمبلی کو برخاست کرنے کا قانونی حق حاصل ہے۔ ریاست کا سربراہ تو صدر ہوتا ہے مگر وزیر اعظم تمام انتظامی اور حکومتی امور کا سربراہ ہوتا ہے۔