"صدر ایوان بالا پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{پاکستان کی سیاست}}
'''صدر/چیئرمین ایوان بالا پاکستان''' یا '''امیر مجلس ایوان بالا پاکستان''' [[پاکستان]] کے [[ایوان بالا پاکستان|ایوان بالا]] کا صدر نشین ہوتا ہے۔ [[پاکستان|اسلامی جمہوریہ پاکستان]] کی مجلس شوریٰ کے [[ایوان بالا پاکستان|ایوان بالا]] یا سینیٹ کے موجودہ چیئرمین [[صادق سنجرانی]] ہیں جو اس عہدہ پر [[12 مارچ]] [[2018ء]] سے برسرعہدہ ہیں۔
 
ایوان بالا کے پہلے چیئرمین جسٹس [[خان حبیب اللہ خان]] تھے۔