"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
BukhariSaeed (تبادلۂ خیال) کی جانب سے کی گئی 3552997 ویں ترمیم رد کر دی گئی ہے۔
(ٹیگ: رد ترمیم)
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 18:
| term_start2=13 اگست 2018ء
| constituency2=[[این اے-25 (نوشہرہ-1)]]
| office3 = رکن [[صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی|صوبائی اسمبلی خیبر پختونخوا]]
| predecessor3 =
| succeeding2 =
سطر 44:
'''پرویز خٹک''' [[قومی اسمبلی پاکستان]] کے رکن اور پاکستان کے موجودہ وزیر دفاع ہیں۔
وہ صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔ وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
 
== ابتدائی زندگی ==
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ [[ایچی سن کالج|ایچی سن کالج لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ [[پیپلز پارٹی]] کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔