"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

265 بائٹ کا اضافہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
|term_end =
|predecessor = نعیم خالد لودھی (قائم مقام)
| primeminister = [[عمران خان]]
| order1 = بائیسویں
| office1 = وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
وہ صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔ وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
 
اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں [[وزارت دفاع (پاکستان)|وزیر دفاع]] کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔<ref>https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45234488</ref>
== ابتدائی زندگی ==
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ [[ایچی سن کالج|ایچی سن کالج لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ [[پیپلز پارٹی]] کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔