"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م حوالہ جات/روابط کی درستی
سطر 46:
وہ صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔ وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
 
اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں [[وزارت دفاع (پاکستان)|وزیر دفاع]] کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔<ref>[https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45234488 15 وزرا اور پانچ مشیروں پر مبنی 20 رکنی کابینہ کی منظوری، وزیر داخلہ کا اعلان نہیں کیا گیا - BBC News اردو<!-- خودکار تخلیق شدہ عنوان -->]</ref>
== ابتدائی زندگی ==
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ [[ایچی سن کالج|ایچی سن کالج لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ [[پیپلز پارٹی]] کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔