"یوٹیوب" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
گروہ زمرہ بندی: منتقل از زمرہ:سماجی وسیط بجانب زمرہ:سماجی ذرائع ابلاغ
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1:
{{Infobox Website
| name = یوٹیوب
| logo = [[فائل:YouTube Logo 2017.svg|250px]]
| screenshot =
| caption =
| url = [http://youtube.com یوٹیوب]
| commercial =
| type = وڈیو مواد
| registration =
| owner = [[گوگل]]
| author =
| launch date = 2005ء
| current status = سرگرم
| revenue =
}}
 
'''یوٹیوب''' ایک وڈیو پیش کرنے والا ایک [[موقعِ حبالہ|ویب سائٹ]] ہے جہاں صارفین اپنی وڈیو شامل اور پیش کر سکتے ہیں۔ [[پے پال]] کے تین سابق ملازمین نے [[فروری]] [[2005ء]] میں یوٹیوب قائم کی۔ [[نومبر]] [[2006ء]] میں [[گوگل|گوگل انکارپوریٹڈ]] نے 1.65 ارب [[ڈالر]] کے عوض یوٹیوب کو خرید لیا اور اب یہ گوگل کے ماتحت ادارے کے طور پر کام کر رہا ہے۔ ادارے کے صدر دفاتر [[سان برونو]]، [[کیلی فورنیا|کیلیفورنیا]]، [[ریاستہائے متحدہ امریکا|امریکہ]] میں واقع ہیں۔ یوٹیوب صارف کے وڈیو مواد کو دکھانے کے لیے [[ایڈوب]] کی [[فلیش وڈیو ٹیکنالوجی]] استعمال کرتا ہے۔ یوٹیوب پر پیش کردہ بیشتر مواد انفرادی طور پر اس کے صارفین کی جانب سے پیش کیا جاتا ہے البتہ [[سی بی ایس]]، [[برطانوی نشریاتی ادارہ|بی بی سی]]، [[یو ایم جی]] اور دیگر ابلاغی ادارے بھی یوٹیوب شراکت منصوبے کے تحت اپنا کچھ مواد پیش کرتے ہیں۔