"گیمطریا" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م محمد شعیب نے صفحہ جماتریا کو گیمطریا کی جانب منتقل کیا: درستی عنوان
درستی
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
جماتریا'''گیمطریا''' ([[عبرانی]]: גימטריגימטרי، [[انگریزی]]: Gematria) یا جیماتریا [[یہودیت]] میں حروف اور کلمات کے اعداد مقرر کرنے کے علم یا طریقے کو کہا جاتا ہے۔ اور اس بارے میں یہ عقیدہ ہے کہ ہم عدد حروف، کلمات اور عبارات کا آپس میں ایک خاص ربط ہوتا ہے۔ اور اس کے علاوہ وہ اپنے ربط اعداد کے بارے میں کہتے ہیں کہ ممکنہ طور پر یہ کسی شخص کی عمر ،عمر، سال اور عادات و فطرت سے بھی آگاہ کرتے ہیں۔اسیہیں۔ اسی طرز اعداد گری کو یہودی تاویلات و دانش مذہبی سے استدلال کرتے ہیں اور انہی خطوط پر وہ مستقبل شناسی اور پیش گوئیوں کو استدراج کرتے ہوئے واقعات آئندہ کی تعبیراتتعبیر بھی کرتے ہیں۔ یہ طریقہ کار اکثر احادیث و روایات توراتی (تالمود) کی شرح و بسط میں مستعمل رہا ہے۔ جماتریاگیمطریا عربی کے [[علم الاعداد]] و حروف "حساب جُمَل" اور یونانی علم عدد شناسی ایزوپسفی کا ہمسر و مقابل علم ہے۔اگرچہہے۔ اگرچہ یہ لفظ عبرانی الاصل ہے یعنی جماتریا لیکن اس بات کے امکانات ہیں کہ اس کا ماخذ یونانی لفظ γεωμετρια (گئومتریا)<ref> geōmetriā</ref> اور یا پھر انگریزی لفظ geometry جو ہندسہ کے معنی دیتے ہیں ہوسکتا ہے کیونکہ نوعیت کے اعتبار سے جماتریاگیمطریا ہندسہ سے بحث کرتا ہے اور اصواتیصوتی طور پر مذکورہ بالا یونانی اور انگریزی ناموں سے قریب تر ہے۔جبکہہے۔ جبکہ کچھ دانشوروں کے خیال میں جماتریا یونانی کلمہ گراماتیا<ref>gēmaṭriyā</ref> سے لیا گیا ہے۔ ہر دو صورتوں میں امکان حالبغالب یہی ہے کہ اس عبرانی لفظ کی صورت گری دونوں الفاظ کی مرہون منت ہے۔ ( بہت سے اس بات کے قائل ہیں کہ گاما جو یونانی ابجد کا تیسرا حرف ہے اور تریا سے تخلیق ہوا ہے: گاما+تریا)۔<ref>gamma + tria</ref>
 
انگریزی زبان میں یہ لفظ سترھویں صدی عیسوی کے مترجم جیووانی پیکو دلا مراندولا کے تراجم سے متعارف ہوا تھا۔ اگرچہ یہ احتمال اپنی جگہ موجود ہے کہ یہ لفظ یعنی جماتریا یونانی الاصل ہے یا کم از کم [[یونانی زبان]] سے صوتی مشابہت صوتی رکھتا ہے اس کے باوجود جماتریا گیمطریا یہودی مخطوطات و الواح اور [[قبالہ]] میں کثرت سے استعمال ہوا ہے۔
 
== ماخذات ==