"تاریخ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
مکوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: بصری خانہ ترمیم ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 2:
'''تاریخ پاکستان''' یا [[پاکستان]] کی تاریخ سے مراد اُس خطے کی تاریخ ہے جو 1947ء کو [[تقسیم ہند]] کے موقع پر [[ہندوستان]] سے علیحدہ ہو کر اسلامی جمہوریہ پاکستان کہلایا۔ [[تقسیم ہند]] سے قبل موجودہ پاکستان کا خطہ [[برطانوی راج]] کا حصہ تھا۔ اُس سے قبل، اس خطے پر مختلف ادوار میں مختلف مقامی بادشاہوں اور متعدد غیر ملکی طاقتوں کا راج رہا۔ قدیم زمانے میں یہ خطہ [[برصغیر]] ہند کی متعدد قدیم ترین مملکتوں اور چند بڑی تہذیبوں کا حصہ رہا ہے۔ 18 ویں صدی میں سرزمین [[برطانوی ہند کے صوبے اور علاقے|برطانوی ہند]] میں ڈھل گئی۔
 
[[پاکستان]] کی سیاسی تاریخ کا آغاز [[1906ء]] میں [[آل انڈیا مسلم لیگ]] کے قیام سے ہوتا ہے۔ اس جماعت کے قیام کا مقصد ہندوستان میں بسنے والے مسلمانوں کے مفاد کا تحفظ اور اُن کی نمائندگی کرنا تھا۔ [[29 دسمبر]] [[1930ء]] کو، فلسفی و شاعر، ڈاکٹر سر علامہ [[محمد اقبال]] نے جنوب مشرقی ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے ایک خود مختار ریاست کا تصور پیش کیا۔{{حوالہ درکار}} 1930ء کی دہائی کے اواخر میں [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] نے مقبولیت حاصل کرنا شروع کی۔ [[محمد علی جناح]] کی جانب سے [[دو قومی نظریہ]] پیش کیے جانے اور [[آل انڈیا مسلم لیگ|مسلم لیگ]] کی جانب سے [[1940ء]] کی [[قرارداد لاہور]] کی منظوری نے [[پاکستان]] کے قیام کی راہ ہموار کی۔ [[قرارداد لاہور]] میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ برطانوی ہند کے مسلم اکثریتی علاقوں پر مشتمل آزاد ریاستیں قائم کی جائیں۔ بالآخر قائد اعظم محمد علی جناح کی قیادت میں ایک کامیاب تحریک کے بعد [[1514 اگست]] [[1947ء]] کو برطانوی تسلط سے آزادی ملی اور [[تقسیم ہند]] عمل میں آیا۔
 
== بیرونی روابط ==