"پرویز خٹک" کے نسخوں کے درمیان فرق

43 بائٹ کا ازالہ ،  1 سال پہلے
کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: اضافہ ناوبکس > سانچہ:کابینہ عمران خان (بدرخواست صارف:BukhariSaeed))
وہ صوبہ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر اعلیٰ بھی رہ چکے ہیں۔ انکا تعلق [[پاکستان تحریک انصاف]] سے ہے۔ وہ [[یکم جنوری]] [[1950ء]] کو پیدا ہوئے۔ [[خیبر پختونخوا]] کے وزیر زراعت بھی رہ چکے ہیں۔ [[پاکستان تحریک انصاف]] میں شامل ہونے سے پہلے وہ [[عوامی نیشنل پارٹی]] کے سینئر رہنما تھے۔
 
اس وقت وہ عمران خان کی کابینہ میں [[وزارت دفاع (پاکستان)|وزیر دفاع]] کی خدمات سر انجام دے رہے ہیں۔<ref name="بی بی سی اردو">[{{cite news|url=https://www.bbc.com/urdu/pakistan-4523448845249399|title=عمران 15 وزرا اور پانچ مشیروں پر مبنی 20 رکنیکی کابینہ کی منظوری، وزیرمیں داخلہتبدیلی کا اعلانعنصر نہیںناپید|date=21 کیااگست گیا2018| -first BBC= Newsفراز| اردو<!--last خودکار= تخلیق شدہ عنوان -->]ہاشمی}}</ref>
== ابتدائی زندگی ==
پرویز خٹک [[نوشہرہ]] کے نواحی گاؤں مانکی شریف میں پیدا ہوئے۔ [[ایچی سن کالج|ایچی سن کالج لاہور]] میں تعلیم حاصل کی۔ گریجویشن گورڈن گالج راولپنڈی سے کی۔ [[پیپلز پارٹی]] کے سیاسی رکن کے طور پر بھی کام کیا۔