"مول (اکائی)" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م بین الوکی روابط کی درآمد و ترتیب
م [r2.5.2] روبالہ ترمیم: fa:مول; cosmetic changes
سطر 2:
{{اقتباس|{{ٹ}}کسی [[نظام]] میں موجود کسی [[شے]] کا وہ [[مَبلغ|مَبلغ (amount)]] کہ جو اسی قدر بنیادی اکائیوں ([[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[آئون|ایونات]] یا [[برقیہ|برقات]] وغیرہ) پر مشتمل ہو کہ جتنی اکائیوں (یعنی [[جواہر]]) پر [[کاربن]]-12 (<sup>12</sup>C) کے 12 [[گرام]] مشتمل ہوتے ہیں۔{{ن}} }}
مذکورہ بالا تعریف پر غور کیا جائے تو یہ بات سامنے آتی ہے کہ پیچیدہ ہونے کے باوجود اس تعریف کا سادہ مفہوم وہی ہے کہ جو ابتدائیے میں بیان ہوا ہے ، یعنی کسی بھی شے کے جوہری یا سالماتی وزن کو گراموں میں پیمائش کرنے پر اس شے کا سال (مول) حاصل ہوتا ہے ، چونکہ [[C]] کا جوہری وزن 12 ہوتا ہے اس لیئے اس کا ایک مول یا سال 12 گرام کے برابر آتا ہے۔ کیمیائی تعریف میں موجود اس بات کی وضاحت کہ کسی بھی شے کے ایک سال میں موجود بنیادی اکائیوں اور کاربن کے ایک سال میں پائی جانے والی کاربن کی اکائیوں میں کیا تعلق ہے؛ [[ایواگاڈرو عدد]] سے ہو جاتی ہے ، جس کے مطابق کسی بھی شے کے ایک سال (مول) میں پائی جانے والی بنیادی اکائیوں ([[جوہر|جواہر]]، [[سالمہ|سالمات]]، [[آئون|ایونات]] یا [[برقیہ|برقات]] وغیرہ) کی تعداد ایک مستقل عدد {{د2}} {{val|6.0221415|e=23}} {{دخ2}} کے برابر ہوتی ہے۔ گویا اگر یہ کہا جائے کہ C کے 12 گرام (ایک سال) میں موجود بنیادی اکائیوں کی تعداد کسی بھی دوسری شے کے ایک سال میں موجود بنیادی اکائیوں کی تعداد کے برابر ہوگی تو اسی بات کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ اگر کسی شے کے ایک مخصوص [[مَبلغ]] میں اتنی ہی بنیادی اکائیاں ہوں جتنی C کے 12 گرام میں تو وہ اس شے کا ایک سال ہوگا۔
== وجۂ تسمیہ ==
 
== حوالہ جات ==
 
[[زمرہ:اکائیات]]
سطر 10:
 
[[ar:مول]]
[[fa:مول (کمیت)]]
[[en:Mole_Mole (unit)]]
[[ast:Mol]]
[[be:Моль]]