"کراٹے" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: ویکائی > جزائر ریوکیو
سطر 2:
[[فائل:Hanashiro Chomo.jpg|تصغیر|ہاناشیرو شومو]]
 
'''کراٹے''' {{دیگر نام|جاپانی=空手}} (جاپانی تلفظ : [kaɽate] ایک [[رزمی فنون|مارشل آرٹ]] کا کھیل ہے جو [[جزائر ریوکیو]] میں شروع کیا گیا جو آج کے دور میں [[اوکیناوا، جاپان]] کے نام سے جانا جاتا ہے۔ کراٹے کا کھیل کشتی کے دیسی طریقے سے اخذ کیا گیا ہے جسے "ٹی" (جاپانی: 手) کا نام دیا جاتا ہے جس کا لفظی مطلب ہے ہاتھ۔<ref name="ہیگاؤنا 1">{{cite book |last = ہیگاؤنا|first = موریو|title = روایتی کراٹیدو حصہ۔1 بنیادی طراز |year = 1985 |isbn =0-87040-595-0 |pages = 17}}</ref><ref name="تاریخ اوکیناوا">http://www.wonder-okinawa.jp/023/eng/001/001/index.html اوکیناوا کراٹے کی تاریخ</ref>
 
کراٹے کی تربیت حاصل کرنے والے/والی کھلاڑی کو '''کراٹیکا''' کہا جاتا ہے۔
سطر 19:
[[زمرہ:جاپانی کھیل]]
[[زمرہ:گرمائی اولمپکس کے کھیل]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]