"کاجول دیوگن مکھرجی" کے نسخوں کے درمیان فرق
حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م خودکار: ویکائی > شاہ رخ خان |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) Shuaib-bot (تبادلۂ خیال) کی 3315949ویں ترمیم کی جانب واپس پھیر دیا گیا۔ (پلک) (ٹیگ: رد ترمیم) |
||
سطر 15:
'''کاجول''' ([[بنگلہ]] زبان : কাজল দেবগন Kajol Debgon)، ہندی فلموں کی ایک مشہور اداکارہ ہیں، کاجول پانچ اگست 1974 کو ہندوستانی ریاست مہارشٹرا کے شہر ممبئی میں پیدا ہوئیں، <ref>{{cite web|url=http://www.urdupoint.com/showbiz/celebrity/bollywood/kajol-836.html |title= کاجول |publisher=[[اردو پوائنٹ]]}}</ref> ان کی والدہ اداکار تنوجا مراٹھی تھی اور نانی شوبھنا سمرتھ بھی اداکارہ تھیں، کاجول کے والد شومُو مکھرجی فلمساز تھے، ان کی چھوٹی بہن تنشا بھی اب فلموں میں کام کر رہی ہیں ۔
کاجول نے اپنے فلمی سفر کا آغاز 1992 میں فلم 'بے خودی' سے کیا، جس میں انہوں نے رادھا کا کردار اداکیا تھا، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی، اس فلم کو باکس آفس پر کوئی خاص کامیابی نہ مل سکی لیکن اس فلم نے انھیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچا دیا۔ جبکہ 1993 میں فلم بازیگر میں انہوں نے پہلی بار بولی وڈ کنگ
24 فروری 1999میں کاجول نے اداکار اجے دیوگن کو زندگی کا ساتھی بنا لیا۔ ان کی ایک چھوٹی بیٹی ہے جس کا نام نيسا ہے اور ایک بیٹا جس کا نام یُگ ہے۔ وہ اجے دیو گن اور اپنے 2 بچوں کے ساتھ خوش وخرم زندگی گزار رہی ہیں۔<ref>{{cite web|url=http://www.theacenews.com/viewdetail.php?nid=7022 |title= بھارتی اداکارہ کاجول |publisher=[[دی ایث نیوز]]}}</ref>
سطر 43:
[[زمرہ:ممبئی کی شخصیات]]
[[زمرہ:ہندی سنیما کی اداکارائیں]]
|