"بپ مسینجر" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
مزید
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
م خودکار: ویکائی > گوگل پلے
سطر 34:
}}
 
'''بپ''' یا '''بی آئی پی''' مسینجر [[فوری پیام رسانی]] کا ایک اطلاقیہ جسے [[ترک سیل]] نامی کمپنی نے تیار کیا ہے۔ یہ اطلاقیہ [[آئی او ایس]] اور [[اینڈرائیڈ]] دونوں کے صارفین کے لیے دستیاب ہے اور ایپل کے ایپ اسٹور، [[گوگل پلے]] اور ترک سیل ایپ مارکٹ سے بآسانی نصب کیا جا سکتا ہے۔
 
اس اطلاقیہ میں فوری پیام رسانی، اجتماعی پیام رسانی، مقام کی اطلاع دہی، کھیل اور پیسے کی منتقلی جیسی سہولتیں موجود ہیں۔ چنانچہ اس اطلاقیہ کی مدد سے صارفین اپنے پیغام، تصاویر، ویڈیو اور آڈیو وغیرہ مفت بھیج سکتے ہیں۔ نیز اگر صارفین چاہتے ہیں کہ ان کے ارسال کردہ پیغام متعینہ وقت کے بعد حذف ہو جائیں تو یہ سہولت بھی اطلاقیہ میں موجود ہے۔ علاوہ ازیں، صارفین اپنے اُن متعلقین کو ایس ایم ایس بھی بھیج سکتے ہیں جو بپ مسینجر استعمال نہیں کرتے۔
سطر 49:
[[زمرہ:آئی او ایس سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:اینڈروئیڈ (آپریٹنگ سسٹم) سافٹ ویئر]]
[[زمرہ:خودکار ویکائی]]