"امیر محمد خان جوگیزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1957ء کی پیدائشیں+زمرہ:ضلع لورالائی کی شخصیات
سطر 3:
پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔
 
== ابتدائی زندگی ==
وہ 1957ء میں پیدا ہوئے۔ امیر محمد خان جوگیزئی کا تعلق بلوچستان کے [[ضلع لورالائی]] سے ہے۔ ان کا تعلق [[جوگیزئی]] قبیلے سے ہے، جو مشہور پشتون قبیلے [[کاکڑ]] کا ذیلی قبیلہ ہے۔ وہ بلوچستان میں محکمہ صحت میں مختلف سرکاری مناصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ سبکدوشی کے بعد امیر محمد خان جوگیزئی نے کوئٹہ کے چلڈرن ہسپتال میں ماہر امراض بچگان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ اس کے علاوہ وہ کڈنی سینٹر کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔
 
سطر 9:
{{حوالہ جات}}
 
[[زمرہ:1957ء کی پیدائشیں]]
[[زمرہ:بقید حیات شخصیات]]
[[زمرہ:بلوچستان کے گورنر]]
[[زمرہ:پاکستانی ماہر امراض بچگان]]
[[زمرہ:ضلع لورالائی کی شخصیات]]