"امیر محمد خان جوگیزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
م (خودکار: اضافہ زمرہ جات +ترتیب (14.9 core): + زمرہ:1957ء کی پیدائشیں+زمرہ:ضلع لورالائی کی شخصیات)
'''امیر محمد خان جوگیزئی''' [[بلوچستان]] کے نامزد گورنر ہیں۔ انہیں پاکستان کے وزیر اعظم، [[عمران خان]] نے بلوچستان کے نئے گورنر کی حیثیت سے نامزد کیا تھا۔ وہ 27 اگست 2018ء کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔<ref>{{cite web|url=https://www.geo.tv/amp/208590|title=Dr Ameer Mohammad Khan Jogezai nominated as Balochistan governor|author=|date=|website=www.geo.tv|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref> وہ سابق گورنر [[گل محمد خان جوگیزئی|سردار گل محمد خان جوگیزئی]] کے چھوٹے بھائی ہیں۔<ref name="express">{{cite news|url=https://tribune.com.pk/story/1787664/1-pm-imran-nominates-dr-ameer-muhammad-khan-jogezai-balochistan-governor/|title=PTI nominee Jogezai declines governorship|publisher=[[دی ایکسپریس ٹریبیون]]|date=25 اگست 2018ء|accessdate=25 اگست 2018ء}}</ref>
 
پیشے کے لحاظ سے ماہر امراض بچگان ہیں۔
 
== ابتدائی زندگی ==
وہ 1957ء میں پیدا ہوئے۔ امیر محمد خان جوگیزئی کا تعلق بلوچستان کے [[ضلع لورالائی]] سے ہے۔ ان کا تعلق [[جوگیزئی]] قبیلے سے ہے، جو مشہور پشتون قبیلے [[کاکڑ]] کا ذیلی قبیلہ ہے۔ وہ بلوچستان میں محکمہ صحت میں مختلف سرکاری مناصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ سبکدوشی کے بعد امیر محمد خان جوگیزئی نے کوئٹہ کے چلڈرن ہسپتال میں ماہر امراض بچگان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ اس کے علاوہ وہ کڈنی سینٹر کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45311413 |title=امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے گورنر نامزد،’نیب کی کلیئرنس تک حلف نہیں اٹھائیں گے‘|publisher=بی بی سی اردو |date=25 اگست 2018ء |accessdate=26 اگست 2018ء}}</ref>
 
== حوالہ جات ==