"امیر محمد خان جوگیزئی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 4:
 
== ابتدائی زندگی ==
وہ 1957ء میں پیدا ہوئے۔ امیر محمد خان جوگیزئی کا تعلق بلوچستان کے [[ضلع لورالائی]] سے ہے۔ ان کا تعلق [[جوگیزئی]] قبیلے سے ہے، جو مشہور پشتون قبیلے [[کاکڑ]] کا ذیلی قبیلہ ہے۔ وہ بلوچستان میں محکمہ صحت میں مختلف سرکاری مناصب پر فائز رہ چکے ہیں۔ سبکدوشی کے بعد امیر محمد خان جوگیزئی نے کوئٹہ کے چلڈرن ہسپتال میں ماہر امراض بچگان کی حیثیت سے خدمات سر انجام دیں۔ اس کے علاوہ وہ کڈنیکِڈنی سینٹر کے سربراہ بھی رہ چکے ہیں۔<ref>{{cite web|url=https://www.bbc.com/urdu/pakistan-45311413 |title=امیر محمد خان جوگیزئی بلوچستان کے گورنر نامزد،’نیب کی کلیئرنس تک حلف نہیں اٹھائیں گے‘|publisher=بی بی سی اردو |date=25 اگست 2018ء |accessdate=26 اگست 2018ء}}</ref>
 
== حوالہ جات ==