"لیو ٹالسٹائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
م Dubomanab نے صفحہ ٹالسٹائی کو لیو تولستوئی کی جانب منتقل کیا
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
(ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم)
سطر 1:
{{Infobox writer
{{خانہ معلومات مصنف/عربی}}
| name = لیو تولستوئی
روسی [[ناول نویس]] اور[[فلسفہ|فلسفی]]۔ نو برس کی عمر میں یتیم ہو گیا سولہ برس کی عمر میں [[کازان]] یونیورسٹی میں داخل ہوا لیکن ڈگری حاصل کیے بغیر تعلیم ترک کردی۔ [[1849ء]] میں اپنی جاگیر میں کاشت کاروں کے لیے ایک اسکول قائم کیا جس کے ناکام ہو جانے کے بعد [[ماسکو]] اور پھر [[سینٹ پیٹرز برگ]] چلا گیا۔ [[1851ء]] میں ملازمت کر لی۔ اپنی سوانح عمری کی پہلی جلد "بچپن" اسی [[1851ء]] ملازمت کے دوران میں لکھی۔ [[1854ء]] میں فوج میں شامل ہوا۔ اس عہد کے تجربات بعد میں اُس کے شاہکار [[ناول]] "جنگ و امن" کی بنیاد بنے۔ فوج چھوڑنے کے بعد کئی برس تک کبھی ماسکومیں رہتا کبھی اپنی جاگیر پر۔
| image = L.N.Tolstoy Prokudin-Gorsky.jpg
| alt =
| caption = تولستوئی یسنایا پولیانا میں ۲۳ مئی ۱۹۰۸ میں اپنی ۸۰ وی سالگرہ کے چار مہینے پہلے۔<ref>"[http://www.tolstoy-studies-journal.com/tolstoy-in-color Tolstoy in Color]," ''Tolstoy Studies Journal,'' a publication of the Tolstoy Society of North America, n.d. Retrieved 27 June 2018.</ref>
| pseudonym =
| native_name = Лёв Николаевич Толстой
| native_name_lang = ru
| birth_name = لیو نقولائیوچ تولستوئی
| birth_date = {{birth date|1828|9|9}}
| birth_place = یسنایا پولیانا، تولا، سلطنت روس
| death_date = {{death date and age|1910|11|20|1828|8|28}}
| death_place = استاپوو، ریازن، سلطنت روس
| resting_place = یسنایا پولیانا
| occupation = مصنف، ناول نگار، ڈراما نگار، مضمون نگار، فلسفی
| language = روسی
| nationality = روسی
| period = ۱۹۱۰–۱۸۴۷
| genre =
| subject =
| movement = حقیقیت
| notableworks = ''[[جنگ اور امن]]''<br />''[[انا کارینینا]]''<br />''اوان الیچ کی موت''<br />''ملکوت اللہ آپ کے اندر ہے''<br />''رستخیز''
| spouse = {{marriage|صوفیہ بیرس|23 September 1862}}
| partner =
| children = ۱۴
| signature = Leo Tolstoy signature.svg
| module = {{ Listen| embed=yes |filename= Tolstoy Vremya prishlo.ogg |title= تولستوئی کی آواز |type= speech |description= ۱۹۸۰ میں ریکارڈ کی گئی}}
}}
 
 
لیو تولستوئی روسی [[ناول نویس]] اور [[فلسفہ|فلسفی]]۔ نو برس کی عمر میں یتیم ہو گیا سولہ برس کی عمر میں [[کازان]] یونیورسٹی میں داخل ہوا لیکن ڈگری حاصل کیے بغیر تعلیم ترک کردی۔ [[1849ء]] میں اپنی جاگیر میں کاشت کاروں کے لیے ایک اسکول قائم کیا جس کے ناکام ہو جانے کے بعد [[ماسکو]] اور پھر [[سینٹ پیٹرز برگ]] چلا گیا۔ [[1851ء]] میں ملازمت کر لی۔ اپنی سوانح عمری کی پہلی جلد "بچپن" اسی [[1851ء]] ملازمت کے دوران میں لکھی۔ [[1854ء]] میں فوج میں شامل ہوا۔ اس عہد کے تجربات بعد میں اُس کے شاہکار [[ناول]] "جنگ و امن" کی بنیاد بنے۔ فوج چھوڑنے کے بعد کئی برس تک کبھی ماسکومیں رہتا کبھی اپنی جاگیر پر۔
 
[[ماسکو]] میں [[ایوان ترگنیف]] اوردوسرے ہم عصر ادیبوں سے دوستانہ مراسم پیدا ہو گئے۔ اپنے تمام مزارعوں کو آزاد کر دیا اور ان کی بہبود کے لیے ایک اسکول کھولا جو ناکام رہا۔ [[1857ء]] اور پھر [[1860ء]] میں [[مغربی یورپ]] کا دورہ کیااور جدید تہذیب سے براہ راست واقفیت حاصل کی۔ [[یورپ]] سے واپس آنے کے بعد [[1862ء]] میں شادی کی اور آئندہ پندرہ برس تک مسلسل جاگیر پر رہا۔ [[1876ء]] کے قریب وہ خیالات جو اس کے ذہن پر شروع سے چھائے ہوئے تھے۔ بہت شدت پکڑ گئے۔ سخت روحانی بحران کے بعد آخر کار اُس نے انسانی محبت اور عدم تشدد کو اپنا مسلک قرار دیا۔ اور بقیہ زندگی خاندان اور غربا میں تقسیم کردی۔ اور زبان اور قلم سے جمہوریت، مساوات اور اخوت کی تلقین کرنے لگا۔ اس کے انقلابی خیالات روس سے باہر بھی مقبول ہونے لگے۔ لوگوں پر اس کا اثر و رسوخ اتنا زیادہ تھا کہ[[روس]] کی حکومت کو اس کی سرگرمیوں کی مخالفت کرنے کی جرات نہ ہوئی۔ حالانکہ روسی کلیسا نے [[1901ء]] میں خارج کر دیا تھا۔ مشہور [[حادث|ناول]] اینا[[کرنینا]] اور [[جنگ اور امن]] ہیں جو اس نے بالترتیب 1865ء تا 1869ء اور 1875ء تا 1877ء تحریر کیے۔