92,250
ترامیم
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
Hammad (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (تجدید) (ٹیگ: ترمیم از موبائل موبائل ویب ترمیم) |
||
{{پاکستان کی سیاست}}
'''مجلس شوریٰ''' یا پارلیمینٹ پاکستان میں وفاقی سطح پر اعلی ترین قانون ساز ادارہ ہے۔ اس ادارے میں دو ایوان شامل ہیں؛ [[قومی اسمبلی پاکستان|ایوانِ زیریں]] یا قومی اسمبلی اور [[ایوان بالا پاکستان|ایوانِ بالا]] یا سینیٹ۔ [[آئین پاکستان]] کی دفعہ 50 کے تحت [[صدر پاکستان|صدر]] بھی مجلس شوریٰ کا حصہ ہیں۔
|