"مجلس شوریٰ پاکستان" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی ترمیمی خلاصہ نہیں
|committees2=
|joint_committees=
|voting_system1=[[Singleسنگل Transferableٹرانسفرایبل Voteووٹ]]
|voting_system2=
|last_election1=[[Pakistaniپاکستان Senateکے election,سینیٹ 2018انتخابات 2018ء|3 مارچ 20182018ء]]
|last_election2=[[پاکستان کے عام انتخابات، 2018ء|25 جولائی 2018ء]]
|previous_election1=
|previous_election2=
}}
{{پاکستان کی سیاست}}
'''مجلس شوریٰ''' یا پارلیمینٹپارلیمان پاکستان میں وفاقی سطح پر اعلیٰ ترین قانون ساز ادارہ ہے۔ اس ادارے میں دو ایوان شامل ہیں؛ [[قومی اسمبلی پاکستان|ایوانِ زیریں]] یا قومی اسمبلی اور [[ایوان بالا پاکستان|ایوانِ بالا]] یا سینیٹ۔ [[آئین پاکستان]] کی دفعہ 50 کے تحت [[صدر پاکستان|صدر]] بھی مجلس شوریٰ کا حصہ ہیں۔
 
'''مجلس شوریٰ''' یا پارلیمینٹ پاکستان میں وفاقی سطح پر اعلیٰ ترین قانون ساز ادارہ ہے۔ اس ادارے میں دو ایوان شامل ہیں؛ [[قومی اسمبلی پاکستان|ایوانِ زیریں]] یا قومی اسمبلی اور [[ایوان بالا پاکستان|ایوانِ بالا]] یا سینیٹ۔ [[آئین پاکستان]] کی دفعہ 50 کے تحت [[صدر پاکستان|صدر]] بھی مجلس شوریٰ کا حصہ ہیں۔
 
آئینِ پاکستان میں پہلے صدر مملکت کو اختیار تھا کہ وہ ایوانِ زیریں کو برطرف کر دیں مگر اس آئین میں ترمیم کے بعد اب صدر مملکت کو مخصوص حالات میں ایوانِ زیریں کو برطرف کرنے کا اختیار دیتا ہے۔ ایوانِ زیریں کی طرح ایوانِ بالا اس سے مستثنیٰ ہے اور صدر اسے برطرف نہیں کر سکتا۔