"لیو ٹالسٹائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 20:
| subject =
| movement = حقیقیت
| notableworks = ''[[جنگ اورو امن]]''<br />''[[انا کارینیناکارینینہ]]''<br />''اوان[[ایوان الیچ کی موت]]''<br />''ملکوت اللہ آپ کے اندر ہے''<br />''رستخیز''
| spouse = {{marriage|صوفیہ بیرس|23 September 1862}}
| partner =
سطر 29:
 
 
'''لیو ٹالسٹائی''' یا '''لیو تولستوئی''' ({{lang-ru|Лёв Николаевич Толстой}}؛ ۲۸ اگست ۱۸۲۸ – ۲۰ نومبر ۱۹۱۰) ایک روسی مصنف، ناول نگار، ڈراما نگار، مضمون نگار اور فلسفی تھے۔ وہ نو برس کی عمر میں یتیم ہو گیاگئے سولہ برس کی عمر میں [[کازان]] یونیورسٹی میں داخل ہواہوئے۔ لیکن انہوں نے ڈگری حاصل کیے بغیر تعلیم ترک کردی۔کر دی۔ [[1849ء]] میں اپنی جاگیر میں کاشت کاروں کے لیےلئے ایک اسکول قائم کیا جس کے ناکام ہو جانے کے بعد [[ماسکو]] اور پھر [[سینٹ پیٹرز برگ]] چلاچلے گیا۔گئے۔ [[1851ء]] میں ملازمت کر لی۔ اپنی سوانح عمری کی پہلی جلد "بچپن" اسی [[1851ء]] ملازمت کے دوران میں لکھی۔ [[1854ء]] میں فوج میں شامل ہوا۔ہوئے۔ اس عہد کے تجربات بعد میں اُساُن کے شاہکار [[ناول]] "جنگ و امن" کی بنیاد بنے۔ فوج چھوڑنے کے بعد کئی برس تک کبھی ماسکومیں رہتارہتے کبھی اپنی جاگیر پر۔
 
[[ماسکو]] میں [[ایوان ترگنیف]] اوردوسرےاور دوسرے ہم عصر ادیبوں سے دوستانہ مراسم پیدا ہو گئے۔ اپنے تمام مزارعوں کو آزاد کر دیادئے اور ان کی بہبود کے لیے ایک اسکول کھولا جو ناکام رہا۔ [[1857ء]] اور پھر [[1860ء]] میں [[مغربی یورپ]] کا دورہ کیااور جدید تہذیب سے براہ راست واقفیت حاصل کی۔ [[یورپ]] سے واپس آنے کے بعد [[1862ء]] میں شادی کی اور آئندہ پندرہ برس تک مسلسل جاگیر پر رہا۔رہے۔ [[1876ء]] کے قریب وہ خیالات جو اس کے ذہن پر شروع سے چھائے ہوئے تھے۔ بہت شدت پکڑ گئے۔ سخت روحانی بحران کے بعد آخر کار اُساُنہوں نے انسانی محبت اور عدم تشدد کو اپنا مسلک قرار دیا۔ اور بقیہ زندگی خاندان اور غربا میں تقسیم کردی۔ اور زبان اور قلم سے جمہوریت، مساوات اور اخوت کی تلقین کرنے لگا۔ اس کے انقلابی خیالات روس سے باہر بھی مقبول ہونے لگے۔ لوگوں پر اس کا اثر و رسوخ اتنا زیادہ تھا کہ[[روس]] کی حکومت کو اس کی سرگرمیوں کی مخالفت کرنے کی جرات نہ ہوئی۔ حالانکہ روسی کلیسا نے [[1901ء]] میں خارج کر دیا تھا۔ مشہور [[حادث|ناول]] اینا[[کرنینا]] اور [[جنگ اور امن]] ہیں جو اس نے بالترتیب 1865ء تا 1869ء اور 1875ء تا 1877ء تحریر کیے۔
 
== حالاتِ زندگی ==
لیوٹالیو لسٹائیتولستوئی [[9 ستمبر]] [[1828ء]] کو [[روس]] کی ریاست تُلّا میں یسنایا کے جاگیردار کے گھر پیدا ہوئے۔ آپ کے والدین بچپن میں ہی انتقال کر گئے لہٰذا وہ اور اُن کے بہن بھائی مختلف رشتہ داروں کے ہاں پرورش پاتے رہے۔ بچپن میں [[فرانسیسی]] اور [[جرمن]] استادوں سے تعلیم حاصل کی، سولہ سال کی عمر میں اس نے [[کازان]] یونیورسٹی میں قانون کی تعلیم حاصل کرنے کے لیے داخلہ لیا لیکن اُن کے اساتذہ انہیں نالائق طالب علم خیال کرتے تھے، ساتھی طلٍبا اور اساتذہ کے منفی رویے کے باعث انہوں نے اپنی تعلیم ادھوری چھوڑ کر آبائی قصبے یسنایا لوٹ آئے۔ کئی سال تک [[ماسکو]] اور [[سینٹ پیٹرزبرگ]] میں لوگوں کی سماجی زندگی کا مطالعہ اورکسانوں کی حالت بہتر بنانے کے منصوبے بناتے رہے ۔[[1851ء]] میں فوج میں شامل ہوکر ترکو ں کے خلاف جنگ میں حصہ لیا لیکن جلد ہی وہ فوجی زندگی سے اکتا گئے اور [[سینٹ پیٹرزبرگ]] آ گئے۔ آپ نے پہلا [[ناول]] [[1856ء]] میں "بچپن" کے نام سے لکھا لیکن آپ کی شہرت اس وقت پھیلی جب اس نے جنگ کی ہولناکیوں کے بارے میں سیواتوپول کی کہانیاں لکھیں۔ پھر مغربی یورپ کی طویل سیاحت کی، بعد میں اپنی جاگیر پر واپس آئے کسانوں کے بچوں کی تعلیم و تربیت میں مصروف ہو گئے۔ اس دوران اس نے اپنا زندہ جاوید [[امن اور جنگ]] اور [[اینا کرینینا]] لکھ کر بے پناہ شہرت حاصل کی۔
 
[[1876ء]] کے بعد سے روسی کلیساکے جمود زدہ نظریات کے خلاف خیالات آپ کے ذہن میں چھائے رہے اور آپ نے [[مسیحیت]] کی [[نشاۃ ثانیہ]] کا اپنا نظر یہ وضع کیا اور انسانی محبت، سکون اور اطمینان قلب اور عدم تشدد کو اپنا مسلک قرار دیا، ساتھ ہی ایک اعتراف کے نام سے ایک کتاب لکھی جس میں اپنے نظریات کو پیش کیا اور ذاتی ملکیت کے تصور کو رد کیا، انسان سے انسان کے جبرو استحصال کی شدت سے مذمت کی۔ وہ زبان اور قلم سے جمہوریت، مساوات اور اخوت کی تلقین کرنے لگے۔ آپ کے انقلابی خیالات [[روس]] سے باہر بھی مقبول ہونے لگے لوگوں پر آپ کا اثر و رسوخ اتنا زیادہ تھا کہ روس کی حکومت کو آپ کی سرگرمیوں کی مخالفت کرنے کی جرات نہ ہوئی۔ آپ اپنے نظریات کے مطابق زندگی بسر کرنا چاہتے تھے لیکن خاندان کے افراد اس کے مخالف تھے، لہٰذا دل گرفتہ ہو کر گھر چھوڑ دیا اور اپنے حصے کی ساری جاگیر اور دولت کسانوں اور مزدورں میں تقسیم کر دی، زندگی کے آخری لمحوں تک تن کے دو کپڑوں کے علاوہ آپ کے پاس کچھ بھی نہیں تھا۔ آخر کار [[20 نومبر]] [[1910ء]] کو ایک اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر کسمپرسی کی حالت میں وفات پاگئے۔ شاعر مشرق [[علامہ اقبال]] کہتے تھے کہ مسیحی دنیا میں پاکیزہ زندگی، روحانیت، ترک و تجرید، درویشی و ایثار کے اعتبار سے آپ جیسی مثال مشکل سے ملے گی ۔گی۔
 
== کتابیں ==
=== ناول ===
* بچپن
* بلوغت
* جوانی
* [[جنگ و امن]]
* [[انا کارینینہ]]
* [[رستخیز]]
 
=== افسانہ ===
* [[ایوان الیچ کی موت]]
* [[شیطان]]
* [[فادر سیرگی]]
* جعلی کوپن
* حاجی مراد
* خوش خاندان
* تین موت
* البرت
* پولیکشنہ
* توخون اور ملانیہ
* خدا
* خدا کو سچائی دکھائی دیتی ہے
* الیاس
* جہاں محبت ہے وہیں خدا ہے
* بے وقوف ایوان کی کہانی
* دو بڈھے
* تین پیر
* مالک اور غلام
* عبادت
* الیوشہ گرشوک
* کس کے لئے
* کوئی گناہگار نہیں ہے
* گاؤں میں تین دن
* میرا خواب
 
=== ڈرامہ ===
* اندھیرے کی تاقت
* پہلا شراب کشید کرنے والا
* اندھیرے میں روشنی
* زندہ لاش
 
=== مضمون ===
* اعتراف
* چرچ اور ریاست
* میری مذہب
* زندگی پر
* خدا کی محبت اور پڑوسی کی محبت
* ملکوت اللہ آپ کے اندر ہے
* استدلال اور مذہب
* مذہب اور اخلاقیات
* مسیحیت اور حب وطن
* انجیل کیسے پڑھیں
* مسیحی تعلیم
* خودکشی پر
* زمانے کی غلامی
* مذہبی رواداری
* خون نہ کریں
* ایک دوسرے سے محبت کریں
* نوجوانوں سے ایک درخواست
* گی دہ موپاساں کے کام
* شیکسپیر اور ڈرامہ
 
== حوالہ جات ==