"لیو ٹالسٹائی" کے نسخوں کے درمیان فرق

حذف شدہ مندرجات اضافہ شدہ مندرجات
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
م خودکار: خودکار درستی املا ← ڈراما، لیے
سطر 29:
 
 
'''لیو ٹالسٹائی''' یا '''لیو تولستوئی''' ({{lang-ru|Лёв Николаевич Толстой}}؛ ۲۸ اگست ۱۸۲۸ – ۲۰ نومبر ۱۹۱۰) ایک روسی مصنف، ناول نگار، ڈراما نگار، مضمون نگار اور فلسفی تھے۔ وہ نو برس کی عمر میں یتیم ہو گئے سولہ برس کی عمر میں [[کازان]] یونیورسٹی میں داخل ہوئے۔ لیکن انہوں نے ڈگری حاصل کیے بغیر تعلیم ترک کر دی۔ [[1849ء]] میں اپنی جاگیر میں کاشت کاروں کے لئےلیے ایک اسکول قائم کیا جس کے ناکام ہو جانے کے بعد [[ماسکو]] اور پھر [[سینٹ پیٹرز برگ]] چلے گئے۔ [[1851ء]] میں ملازمت کر لی۔ اپنی سوانح عمری کی پہلی جلد "بچپن" اسی [[1851ء]] ملازمت کے دوران میں لکھی۔ [[1854ء]] میں فوج میں شامل ہوئے۔ اس عہد کے تجربات بعد میں اُن کے شاہکار [[ناول]] "جنگ و امن" کی بنیاد بنے۔ فوج چھوڑنے کے بعد کئی برس تک کبھی ماسکومیں رہتے کبھی اپنی جاگیر پر۔
 
[[ماسکو]] میں [[ایوان ترگنیف]] اور دوسرے ہم عصر ادیبوں سے دوستانہ مراسم پیدا ہو گئے۔ اپنے تمام مزارعوں کو آزاد کر دئے اور ان کی بہبود کے لیے ایک اسکول کھولا جو ناکام رہا۔ [[1857ء]] اور پھر [[1860ء]] میں [[مغربی یورپ]] کا دورہ کیااور جدید تہذیب سے براہ راست واقفیت حاصل کی۔ [[یورپ]] سے واپس آنے کے بعد [[1862ء]] میں شادی کی اور آئندہ پندرہ برس تک مسلسل جاگیر پر رہے۔ [[1876ء]] کے قریب وہ خیالات جو اس کے ذہن پر شروع سے چھائے ہوئے تھے۔ بہت شدت پکڑ گئے۔ سخت روحانی بحران کے بعد آخر کار اُنہوں نے انسانی محبت اور عدم تشدد کو اپنا مسلک قرار دیا۔ اور بقیہ زندگی خاندان اور غربا میں تقسیم کردی۔ اور زبان اور قلم سے جمہوریت، مساوات اور اخوت کی تلقین کرنے لگا۔ اس کے انقلابی خیالات روس سے باہر بھی مقبول ہونے لگے۔ لوگوں پر اس کا اثر و رسوخ اتنا زیادہ تھا کہ[[روس]] کی حکومت کو اس کی سرگرمیوں کی مخالفت کرنے کی جرات نہ ہوئی۔ حالانکہ روسی کلیسا نے [[1901ء]] میں خارج کر دیا تھا۔ مشہور [[حادث|ناول]] اینا[[کرنینا]] اور [[جنگ اور امن]] ہیں جو اس نے بالترتیب 1865ء تا 1869ء اور 1875ء تا 1877ء تحریر کیے۔
سطر 68:
* عبادت
* الیوشہ گرشوک
* کس کے لئےلیے
* کوئی گناہگار نہیں ہے
* گاؤں میں تین دن
* میرا خواب
 
=== ڈرامہڈراما ===
* اندھیرے کی تاقت
* پہلا شراب کشید کرنے والا
سطر 98:
* نوجوانوں سے ایک درخواست
* گی دہ موپاساں کے کام
* شیکسپیر اور ڈرامہڈراما
 
== حوالہ جات ==